Damadam.pk
@chanda's posts | Damadam

@chanda's posts:

@chanda
 

چلو اب جانے بھی دو کیا کرنا ہے داستان سن کر ؟خاموشی تم سمجھ نہ... اور بیاں ہم سے ہونی نہیں...

@chanda
 

مجبور نہيں کرتے تمہيں بات کرنے کے ليے،،، ليکن چاہت هوتی؟؟ تو دل تمہارا بهی کرتا

@chanda
 

میں تُمہاری ذہنی عادی تھی
یار بات صرف مُحبت کی تو نہیں تھی
💔🙂

Sad Poetry image
@  : Happy Sunday - 
@chanda
 

*بدقِسمتی سے ... ہم اُســــــــں معاشرے کا حِصّہ ہیــــــــں ... جہاں باشعور انسان کی زندگی ... بہت مُشکل ... اور بےشعور انسان کی زندگی ... بےحد آسان ہوتی ہـے .......!!!*
💞 💞

@chanda
 

الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی
محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا
🌸🌸🌸

@chanda
 

*قرآن نور ہے اور انسان اس نور کو چھوڑ کر🎀💫❣️*
*باہر کے اندھیروں میں بھٹک رہا ہے💫🎀❣️*
*🦋𝓗🦋*
💯

محبت ہاتھ میں پہنی ہوئی چوڑی کی مانند ہے🖤 سنوارتی ہے،کھنکتی ہے،کھنک کر ٹوٹ
جاتی ہے🔥
@  : محبت ہاتھ میں پہنی ہوئی چوڑی کی مانند ہے🖤 سنوارتی ہے،کھنکتی ہے،کھنک کر ٹوٹ  - 
.....🍂🍂🍂....
@  : .....🍂🍂🍂.... - 
@chanda
 

*لوگوں کو معاف کیا کریں ... حتی کہ ان کو بھی ... جو اپنے کیے پر نادم نہ ہوں ... غصے پر جمے رہنے سے ... صرف آپ کو تکلیف ہوتی ہے ... ِانہیـــــــــں نہیـــــــــں ......!!!*
💯🍂

@chanda
 

*آپ چاہے ... دُنیا کی کِتنی ہی زبانوں پر عبور حاصل کِیوں نہ کر لیں ... لیکن جب آپ اذیت کی اِنتہا پر ہوں ... تب آپ کِسی بھی زبان میــــں ... اپنی اذیت بیان کرنے سے قاصر ہوتے ہیــــــــں .......!!!*
💯

@chanda
 

زبان کی نرمی الجھے ہوئے مسائل کو حل کر دیتی ہے🌸🌸🌸

@chanda
 

جو شخص مطمئن رہتا ہے وه سب سے زیاده دولتمند ہے
کیونکہ اطمینان فطرت کی سب سے بڑی دولت ہے🌸🌸🌸

@chanda
 

تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے
تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے...
🍂🍂🍂

@chanda
 

اک شخص کے ہاتھ میں تھا سب کچھ میرا کھلنا بھی مرجھانا بھی
روتا تھا تو رات اجڑ جاتی ہنستا تھا تو دن بن جاتا تھا ...🙃☺

@chanda
 

یہ ایک بات سمجھنے میں رات ہو گئی ہے
میں اس سے جیت گیا ہوں کہ مات ہو گئی ہے ...
🍁🍁🍁

@chanda
 

*انسان کِتنا ہی امیر کیوں نہ بن جاۓ ... تکلیفــــــــ بیچ نہیــــں سکتا ... اور سکُون خرید نہیــــــں سکتا .......!!!*
💞 💞💯

@chanda
 

جس چیز کو آپ نے الله سے مانگا تھا وہ نہ ملی تو... اگر آپ کو معلوم ہو جائے کہ الله نے آپ کو کتنی بڑی بڑی مصیبتوں اور آزمائش اور حادثات سے بچالیا ہے...
تو آپ کا دل الله کی محبت سے پھٹ جائے... الله جو کرتا ہے اس میں ہماری بھلائی ہی ہوتی ہے... ہم انسان ہی نہیں سمجھ پاتے...
یاد رکھیں!! ♡
الله کے ہر کام میں حکمت ہے۔
الله ہمارا بھلا ہی چاہتا ہے۔
الله ہم پر ظلم نہیں کرتا ہے۔❤
الحمداللّٰه الحمداللّٰه الحمداللّٰه رب العالمین ❤️

Sad poetry
@  : Sad poetry - 
No caption.....
@  : No caption..... -