Damadam.pk
@chanda's posts | Damadam

@chanda's posts:

@chanda
 

*اب ایسا بنا لیا ہے خود کو 🙂*
*جیسا ہونے کا الزام دیا تھا
🍂

@chanda
 

ہم ہی نہ رہیں گے تیری داستان میں...
یہ ڈھیر ساری جدائی یہیں پڑی رہے گی..
🙃☺

Sad Poetry image
@  : ....🍂🍂🍂 - 
Right...
@  : Right... - 
Sad Poetry image
@  🔥 : Right..... - 
Ameeen ☺
@  : Ameeen ☺ - 
Sad Poetry image
@  : 😶😶😶🍂🍂🍂 - 
Sad Poetry image
@  : ....🍂🍂🍂..... - 
Attitude Poetry image
@  : .....🍂🍂🍂... - 
.....🍂🍂🍂
@  : .....🍂🍂🍂 - 
@chanda
 

جاتے ہو خدا حافظ ہاں اتنی گزارش ہے
جب یاد ہم آ جائیں ملنے کی دعا کرنا
🍂🍂🍂

@chanda
 

یہ عمر بھر کی مسافت ہے دل بڑا رکھنا کہ لوگ ملتے رہیں گے بچھڑتے رہیں گے
🍂

@chanda
 

وہ شخص بتا گیا ہمیں
....
کہ خواب خواب ہوتے ہیں
....💯🔥

@chanda
 

میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہے
🍂

@chanda
 

چہرے اجنبی ہو جائیں تو کوئی بات نہیں🙃
لہجے اجنبی ہو جائیں تو بڑی تکلیف دیتے ہیں🥀

@chanda
 

*" اور پھر جب چاہ مر جائے تو پرواہ کا بھی انتقال ہو جایا کرتا ہے! 💔🙂*

@chanda
 

- اسے منانے میں گھنٹوں کا وقت لگتا ہے,
اور ایک ہم کہ پگھل جائیں ایک سوری پر.... 😒
🍁🍁

@chanda
 

ایک پتھر کی بھی تقدیر سنور سکتی ہے
شرط یہ ہے کہ سلیقے سے تراشا جائے🍁

@chanda
 

خاموشی کا اپنا مزہ ہے صاحب 🥀۔۔۔ لفظ کوئی پہرہ نہیں دیکھا جاتا 🥀۔۔۔ تیری
آنکھوں پے کاجل کی گرفت تو ٹھیک تھی🥀۔۔۔ یہ آنسوؤں کا پہرہ نہیں دیکھا جاتا 🥀۔۔۔ اپنے حصے کی خوشیاں لٹا دوں تجھ پر 🥀۔۔۔ تیرا اترا ہوا چہرہ نہیں دیکھا جاتا 🥀۔۔۔

@chanda
 

میں نے کہنا نہیں"خدا حافظ 🥀
میں نے یکدم بچھڑ جانا ہیں 🔥💔