*يَا مَالِكَ الْمُلْكِ ﷻ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى النَّبِیِّ الْحَامِدِ ...* *اے سارے جہاں کے مالک ... آپ کا درود و سلام ہو ... اُســــــــں ہستی پر ... جو نبی بھی ہیـــــــــں ... اور پیارے اللہ کی تعریف کرنے والے بھی ہیـــــــــں ..........!!!* 💞 💞
*ہم میــــں سے ہر اک ... کے اندر دو کہانیاں ہوتی ہیــــــــں ... ایک کہانی ... جو ہم نے اپنے اوپر طاری کی ہوتی ہے ... اور اسے جی رہے ہوتے ہیــــــــں ... دوسری جِســـــــــں کی تفصیلات ... ہم اپنی مرضی سے لکھنا ... اور جینا چاہتے ہوتے ہیــــــــں .......!!!*
*کـــــــــاشـــــــــں ... زندگی ایک کتاب ہوتی ... ہم جبــــــــ چاہتے ... اُســــــــں حصے کی طرف لوٹ جاتے ... جِســــں نے ہمیـــــــــں خوشی دی تھی .......!!!*
تاریخ کے حسّاس انسانوں نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت اداس رہ کر گزارہ ہے ۔ خوش رہنے کیےلیے بہت زیادہ ہمت نہیں بلکہ بہت زیادہ بے حسی کی ضرورت ہے ۔ جون ایلیا 🌸🌸
*دیر کا مطلبــــــــ ... انکار نہیــــں ہوتا ... ورنہ اللّه تعالیٰ کبھی ... حضرت یعقوب علیہ السلام کو ... حضرت یوسف علیہ السلام ... سے نہ ملواتا .........!!!* 💞
ہمارا مقصد اپنے رب سے ہمیشہ اور ہر وقت قریب ہونا ہے اللہ کی جانب جاتا راستہ ____بہت طویل ہے ضروری نہیں کہ ہم اسے سارے کا سارا عبور کر لیں ضروری صرف یہ ہے کہ " ہمیں جب موت آئے تو ہم اس راستے پر موجود ہوں"
یوسف علیہ السلام نے اپنے بھائی کو کہا ... ” مایوس مت ہونا “ شعیب علیہ السلام نے موسی علیہ السلام کو فرمایا ... ” ڈرنا مت “ اور محمد ﷺ نے اپنے ساتھی سے کہا .... ” غم نہ کرو “ پریشانی کے وقت اطمینان پھیلانا انبیا علیہم السلام کا راستہ ہے ... ✨❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain