اچھا ہی ہوا کہ تم نے مجھے تو ڑ دیا بہت غرو ر تھا
dost
ہمیں ،تیرے ہو نے کا۔
😔




میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا.
☺
آنکھوں کے اندر بھی درکار ھیں آنکھیں۔ چہرے کے پیچھے بھی چہرہ ھوسکتا ھے
کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا عادتیں آہستہ آہستہ ختم ہو جاتی ہیں
__🥀🍂
اگر آپ اپنی زندگی کو خوشگوار بنانا چاہتے ہیں تو عیب جوئی اور نکتہ چینی سے
دور رہیں
تمہارے ساتھ رھے گا میری دعا کا چراغ جہاں بھی جاؤ گے , ھر سمت روشنی رھے گی

کچھ بھی کرتے ہوئے یہ سوچ لیں بس کہ ہمارا کوئی عمل کسی کی دل آزاری کا باعث بن
رہا ہے یا خوشی کا۔
اگر تم اللہ کا ذکر خود پر لازم کرلو تو اللہ تمہیں وہ بھی دے گا جس کو لفظوں.
میں مانگا ہے اور وہ بھی عطا فرمائے گا جو تمہارے دل میں ہے ــــ❤



