*🌾پروردگار کی نعمتوں میـــــــــں سے ... ایک نعمت شخصیت میــــں ... موجود رہنے والی وہ عادات ہیــــــــں ... جو بچوں کی خصوصیات ہوتی ہیــــــــں ... اور انہی عادات کی بنیاد پر ... معاف کرنا ... بھول جانا ... اور ہر حال میـــــــــں ... خوش رہنا سیکھتا ہے .........!!!* 💞💞
عبادت کی تھکاوٹیں تو اُتر جاتی ہیں مگر نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہوا کرتا ہے اس لیے ہمیں اس جسم کو خوب تھکانا چاہیے. مؤمن کو چاہیے کہ نیکی کر کرکے تھکے اور تھک تھک کر نیکی کرے. پچھلے سال رمضان میں آپ نے جو عبادتیں کیں آج آپ کو اس کی تکلیف اور تھکاوٹ یاد نہیں ہے مگر آپ کے نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہے۔🥺 *رمضان* میں طبيعت جب بھی سُستی کی طرف جائے، اسے قرآن کے یہ دو لفظ یاد دلاؤ: *أيّامًا مَعْدُودَات* *"گنتی کے چند دن"*!!!✨