کاش..! ہم ماہِ رمضان کی طرح زندگی کے ہر پہلو میں اِسلام کے پابند ہوجائیں سوچیں اگر ایسا ہوجائے تو برائی کا خاتمہ ہوجائے گا ویسے تو ہم ڈرتے ہیں کہ فلاں کام نہیں کرنا روزہ ٹوٹ جائے گا\ مکروہ ہو جائے گا مگر افسوس کہ ہمیں روزے کی ہی فکر ہوتی ہے (ہونی بھی چاہیے) مگر ایمان کی کوئی فکر نہیں ہوتی کہ کوئی بھی چھوٹی سے چھوٹی برائی کرنے سے ہمارا ایمان خراب ہوجائے گا ہمیں گناہ مِلے گا یہ ایک ماہ کیلئے کرائے کے مسلمان تو ہم بن جاتے ہیں مگر ساری زندگی بھی اِسی اسلام کی بنیاد پر گزاری جائے تو کیا ہی بات ہے اللہ ہم سب کو ہدایت دے اور راہِ حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے 🤲🤲🤲 ameeeen suma ameeeen
اور اللہﷻ سے ہمیشہ بہترین گمان رکھیں کہ آپکے ساتھ اچھا ہی ہوگا اور وہ کبھی آپکے ساتھ زیادتی نہیں کر سکتا کیونکہ اللہﷻ سے بڑھ کر نہ کوئی آپکا خیرخواہ ہے اور نہ ہی محبت کرنیوالا، یقین کریں انسانی اعصاب کیلئے اس سوچ سے زیادہ طاقتور اور کوئی شے نہیں۔💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain