محبت مرد کی زندگی کا محض ایک واقعہ ہے
اور عورت کی زندگی کی پوری داستان
ہمیشہ اس وقت بولیں جب آُپ کو احساس ہو کہ آُپ کے الفاظ جو آپ کہنے جا رہے ہیں آپ کی خاموشی سے زیادہ خوبصورت ہیں
سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت اور عزت کے
اگر کسی کی بہن یا بیٹی کو آپ کی وجہ سے راستہ بدلنا پڑے
تو گلی کے کتے اور تم میں کوئی فرق نہیں
☁☁☁☁☁☁☁☁
🌟☁😌😌😌☁☁✨
☁😌😌☁☁😌☁☁
😌😌☁✨☁☁☁☁
😌😌☁☁☁☁☁☁
😌😌☁Good Night✨
☁😌😌☁☁😌☁☁
☁☁😌😌😌☁☁☁
☁☁☁☁☁☁☁☁
تم بھی کر کے دیکھ لو محبت کسی سے
سبزی کے پیسے ایزی لوڈ میں نہ لگے تو میرا نام بدل دینا
امی پیسے گم ھوگۓ
😂😂😂
باپ نے بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئے کہا
بیٹا میری نصیحت یاد رکھو کبھی شادی نہ کرنا
بیٹا ٹھیک ابّا جی میں خود بھی عمل کروں گا
اور اپنے بیٹوں کو بھی کہوں گا
😂😂😂😂
سبھی شادی شدہ حضرات سے سوال ہے؟😁
کیا سچ میں برتن مانجنے پڑتے ہیں
یا
کنواروں کو ڈرانے کی سازش ہے
بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ
😁😁
اگر آپ کے پاس پانچ ہزار اور آپ کی بیگم کے پاس تین سو روپے ہیں تو دراصل آپ کی بیگم کے پاس پانچ ہزار تین سو ہیں
ریاضی گئی تیل لینے
😂😂😂
کچھ لڑکیاں روتی ہوئی اتنی کیوٹ لگتی ہیں
سمجھ نہیں آتی بندہ چپ کروائے یا پھر ایک اور لگائے۔۔۔۔
😂😂😂
عرض کیا ہے سمندر کے کنارے آبادی نہیں ہوتی
😚واہ واہ واہ😚
جہاں پیار ہو جائے وہاں شادی نہیں ہوتی
بیوی میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے
خاوند میں شاپنگ کے لیے جانے کا سوچ رہا تھا
بیوی میں تو مذاق کر رہی تھی
خاوند اور میں بھی مذاق کر رہا تھا
چل اٹھ کے روٹی پکا۔۔
😁😁
کوئی مر نہیں جاتا انجکشن لگانے سے فراز۔
بس اٹھنے بیٹھنے کا انداز بدل جاتا ہے ۔
😁😁😁
کچھ لوگ اتنے بھیانک کنوارے ہوتے ہیں
کہ ان کے تاش کے پتوں میں بھی بیگم نہیں آتی
😁😁😁😁
ایک تم کو بھولنا مشکل
اوپر سے امی روز بادام کھلا دیتی ہیں
😠😠😠
عورت ہی عورت کا دکھ سمجھ سکتی ہے اس لئے بیویاں دو ہونی چاہیے
😂😂🙈
رات بهر مجھے اس بات نے
سونے نہ دیا
فراز
کہ زندگی چار دن دی اے
تے میں پیکج مہینے دا لا بیٹهاں
😂😂😂😂😂
آج میں نے ایک نئی تحقیق کی۔۔۔
ہم چاۓ میں جتنا مرضی چمچ ہلاتے رہیں وہ میٹھی نہیں ہوتی۔۔۔
جب تک کہ اس میں چینی نہ ڈالیں۔۔۔ 😎
شوہر پودوں کو پانی دے رہا تھا۔۔
تبھی بیوی آئی اور بولی؛
میں نے تمہارے موبائل میں کچھ دیکھا ہے۔۔
پودوں کو پانی دے لو پھر کچھ بات کرنی ہے تم سے۔۔۔
2 دن ہو گئے شوہر پانی کا پائپ چھوڑ ہی نہیں رہا ہے ۔۔۔
😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain