Damadam.pk
-MANl-'s posts | Damadam

-MANl-'s posts:

-MANl-
 

ہر بیماری کے لیے ہمارا قومی علاج
سو جاؤ تھوڑی دیر
😂😃😃

-MANl-
 

لڑکی مجھے معاف کر دو میں نے تم سے اپنی منگنی چھپائی۔۔
لڑکا رولاۓ گی کیا پگلی۔۔ آو میں تمہیں اپنے بچوں سے ملاتا ہوں۔۔
😂😂😂

-MANl-
 

مولانا طارق جمیل کا یہ بیان مجھے بہت پسند ہے
"اولاد کی شادی کرنے میں دیر نہ کریں"
میں روزانہ گھر میں فُل آواز کر کے سنتا ہوں 😂😜

-MANl-
 

لڑکی چکن لینے گئی
دکان والا زندہ مرغے کو چھری پھیرنے لگا ۔
لڑکی بھائی نا کریں مر جائے گا 😕🙁
😝😂🤣

-MANl-
 

شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا
ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا
😀🤣🤣🤣🤣

-MANl-
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے
آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔جیسا کہ
برا نہ مناو تو #ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿

-MANl-
 

مرد اپنے سو دلائل سے وہ کام نہیں کروا سکتا
جو لڑکی اپنے پلیز سے کروا لیتی ہے
👩😁😁

-MANl-
 

عظیم تھا وو شخص جس نے رضائی ایجاد کی
قسم خدا دی وچوں نکل نوں جی نی کردہ
😩😩😩

-MANl-
 

تجھے پیار کرتے کرتے میری عمر بیت جائے۔
تشریح شاعر اپنے محبوب سے شادی نہیی کرنا چاہتا۔
😉🤗😄😅😃😶😑😐

-MANl-
 

روتے بچے کو چپ کروانے کا آسان طریقہ
اس سے بھی ذیادہ اونچی آواز میں رونا شروع کر دیں
قسم سے بچہ چُپ کر کے حیران ہو کر آپ کا منہ دیکھنے لگے گا
,😂🤣😜✌🏻

-MANl-
 

میں تو اتنا معصوم ہوں
لڑکی خود کہتی ہے کہ کب سے دیکھ رہی ہوں چھیڑتا کیوں نہیں
😜😂😂

-MANl-
 

کل رات صوفہ سیٹ سے گرنے کی وجہ سے
میری یاداشت چلی گئی ہے 😒
کوئی مجھے بتاےگا 🙄
کہ میں کس ملک کا شہزادہ ہوں
😜😋😁😁

-MANl-
 

لڑکیاں آج کل پوسٹ پے آ کر انگلش بولتی ہیں 😉 اگر
کسی شادی میں چلی جائیں تو دور سے آواز دیتی ہیں
امی جی تسی وی میٹھے چول کھانے نے
😂😂😂

-MANl-
 

گھر والے اچھی خاصی بے عزتی کر کے آخر میں کہتے ہیں
بیٹا بات تمہارے فائدے کی ہے
😝🤩😆😅😂🤣

-MANl-
 

بڑی بڑی کمپنیاں میری منتیں کر رہی ہیں
پلیز ریچارج یور اکاؤنٹ مگر میں کسی کی ایک نہیں سنتا
😂😂😂

-MANl-
 

اپنی جرابیں دھو کر پہنا کریں یہ نہ ہو کہ کامیابی
آپ کہ قدم چومنے آۓ اور فوت ہو جاۓ
😂😂😂

-MANl-
 

جن کا کوئی نہیں ہوتا
ان کے فری منٹ ضائع ہو جاتے ہیں
😘😃😂

-MANl-
 

مجھے شادی کا شوق نہیں ہے صاحب
بس شادی والے دن جو عزت گھر والوں سے ملتی ہے اسکا شوق ہے
😂😂😂

-MANl-
 

شوہر آج گھر بہت صاف ستھرا دکھائی دے رہا ہے
فیس بک 📱بند ہے کیا؟
بیوی:: 👩ارے نہیی
میرا چارجر🔌 نہیی مل رہا ڈھونڈتے ڈھونڈتے صفائی ہو گئ😂😂😂

-MANl-
 

عشق کا سمندر بهی عجیب سمندر ہے
جو ڈوب گیا وہ عاشق
جو بچ گیا وہ دیوانہ
جو تیرتا رہا وہ شوہر
😂😂😂