Damadam.pk
-MANl-'s posts | Damadam

-MANl-'s posts:

-MANl-
 

شوہر آج سبزی میں نمک زیادہ ہے
بیوی نہیں نمک پورا ہے آج سبزی کم ہے
نوٹ بیویاں کھبی غلط نہیں ہوتیں
😁😁😁😁😁

-MANl-
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ﮐﭽﮫ ﻟﮍﮐﮯ/ ﻟﮍﮐﯿﺎﮞ ﺩﮐﮭﯽ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﮐﮯﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻣﻈﻠﻮﻡ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﺮﺩﮮ ﺑﯿﭻ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺑﺴﺎﯾﺎ ﮨﻮ
😕😅😆😆

-MANl-
 

جب بھی کوئی غمگین پوسٹ کرتا ہوں
یقین مانو اندر سے آواز آتی ہے
ڈرامے نہ کر
😁😁😁😁

-MANl-
 

دوکاندار کیسا سوٹ دکھاؤں؟
عورت پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا
😝😝😂

-MANl-
 

😂کل ایک شادی میں بارات کافی لیٹ ہو گئی
میں دلھن کے باپ کے آگے پیچھے گھومتا رہا کہ شاید کہے دیں
"بیٹا ہماری عزت رکھ لو"😂😂

-MANl-
 

پیار اور پیاز میں ایک نقطے کا فرق ہے
ورنہ
#کام دونوں کا ایک ہی ہے
#رلانا😜😂

-MANl-
 

محبت اسی دن مر گئی تھی
جب تمہیں پردے سے ناک صاف کرتے دیکھا تھا
😁😁😁😂😂

-MANl-
 

ایک ریسٹورانٹ میں کھانا ختم کرنے کے بعد بیوی نے اپنے شوہر سے کہا
"ویٹر کو Tip دیں".
شوہر نے ویٹر کو بلایا اور کہا:
"شادی نہ کرنا
😂😜😂😂😜😝😝

-MANl-
 

لکھے جو خط تجھے جو تیری یاد میں
وہ سارے پڑھ لٸیے امی نے رات میں
🤒🤕🤤

-MANl-
 

گلی سنسان پڑی تھی
میں نے آواز لگا دی ٹماٹر بیس روپے کلو
🙊😂🎃🤜🤛🤒

-MANl-
 

اگر بیوی خوش ہو تو شوہر بھی خوش ہوتا ہے
لیکن اگر
شوہر خوش ہو تو بیوی سوچتی ہے ضرور دال میں کچھ کالا ہے
😃😃😍😍😃😍

-MANl-
 

باپ اپنے بیٹے سے بیٹا ابھی مت نہاؤ سردى بہت زیادہ ہے😄
بیٹا بولا ابا جان آپ فکر نہ کریں میں کوٹ پہن کر نہا لونگا
😁😁😂😂😂😂

-MANl-
 

کچھ حضرات کا بس نہیں چلتا
ورنہ لڑکیوں کی قبر پر بھی جاکر لکھ دیں
نائس قبر ڈئیڑ
😟😲😆😆😆

-MANl-
 

آج کل بندہ غلطی سے گھر والوں کو تھوڑا ٹائم دینے بیٹھ جائے 😀😍 تو سب سے پہلا سوال ہوتاہے
بیٹاموبائل ٹھیک ہے نا؟؟؟؟ 🤨🤔🤔
😄😄😄😄

-MANl-
 

اس کنوارے کے درد کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا جس کا
گھر کسی شادی ہال کے پاس ہو
😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

ناجانے کون سا وائرس ہے تم میں
تمہیں سوچوں🤔 تو ہينگ ہو جاتا ہوں
😜🙈😉

-MANl-
 

ایک آدمی ہاتھ دھو کر ایک عورت کے پیچھے پڑا تھا
عورت نے جب منہ دھو کر دکھایا
تب جا کے معاملہ ٹھنڈا ہوا
😜😜😜😜😜

-MANl-
 

لڑکیاں میری پوسٹ پر اس لۓ نہیں آتیں😍
وہ ڈرتی ہیں کہ اتنا خوبصورت😊
لڑکا ہماری قسمت میں کہاں 😙

-MANl-
 

اے ' بی ' سی ' ڈی ' ای ' ایف ' جی ' ایچ ' آئی ' لو ' یو ' 🙈😘
سوری زبان_پھسل_گئ😁🤣🤣

-MANl-
 

ہفتے میں دو اتوار ہونے چاہیے
ایک سونے کے لیے اور ایک گھومنے کے لیے
😩😩😂😂😁