Damadam.pk
-MANl-'s posts | Damadam

-MANl-'s posts:

-MANl-
 

سال بدلنے سے زندگی نہیں بدلتی
شادی کرنے سے بدلتی ہے
😁😁😁😁😁
خیر سانوں کی

-MANl-
 

لگتا ہے پچھلے سال سردی کی سپلی آ گئی تھی
اس سال خوب محنت کر رہی ہے۔۔۔ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی
😂😂😂😁😁😁😁

-MANl-
 

لڑکوں بیچاروں کو پیپر سارا آتا ہے بس بیچارے یہ بھول جاتے ہیں
کہ کس سوال کا جواب کون سی جیب میں پڑا ہے
😂😂😂😂😂😁😁

-MANl-
 

محبت تیرے انجام پر رونا آیا
تشریح شاعر کی شادی دراصل اپنی ہی محبوبہ سے ہو گئی تھی
😂😂😂😂😂

-MANl-
 

دل کی تنہائی کو آواز بنا لیتے ہیں
شبانہ مصروف ہو تو فرزانہ کو کال ملا لیتے ہیں
😂😁😁😁😁😁

-MANl-
 

کوئ چنگا جیا شیمپو
دسو میرے سارے ایموجیز گنجے نے👇
😁😂😁😂😁

-MANl-
 

لو میرج اور ارینج میرج میں کیا فرق ہے
لو میرج۔ اپنے جانو سے شادی 🙈
ارینج میرج ۔ کسی اور کے جانو سے شادی 🙃😂😂😂

-MANl-
 

بیوی غصے سے دیکھ لینا تمھیں دوزخ میں بھی جگہ نہیں ملے گی
خاوند نا ملے میں ہر جگہ تمھارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا
😁😁😁😁😁

-MANl-
 

سوچ رہا ہوں سردی کو کسی ڈبے میں پیک کر کے رکھ لوں۔۔۔۔ 😂😜😂
اور جون جولائی میں نکال لوں بہت مزا آٸے گا😕😛😂

-MANl-
 

ایک شخص نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنائی کسی نے مشورہ دیا کہ کچھ ایسا کرو کے یہ دیوار پرانی لگے
اس شخص نے دیوار پر لکھ دیا کہ ہم قائداعظم کو یہاں آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

-MANl-
 

تاریخ گواہ ہے کہ کپڑے دھلتے وقت مردوں کی جیب سے نکلنے والے پیسے آج تک کسی عورت نے واپس نہی کیے ....
بھوکیاں کہیں کی
😁😁😁

-MANl-
 

جسے آپ چکن سوپ سمجھتے ہیں
دراصل وہ مرغےکی میت کے
غسل کا پانی ہوتا ہے
😂😂😂

-MANl-
 

بابا جی کہتے ہیں کہ آج کل وہ بچے بھی محبت میں پاگل ہوۓ ہیں جن کو گاڑی میں جگہ نہ ملے تو آنٹیاں کہتی ہیں بیٹا تم گود میں بیٹھ جاؤ😂😂😂

-MANl-
 

ہزار غلطیوں کے باوجود آپ اپنے آپ سے پیار کرتے ہیں۔
تو پھر کسی کی ایک غلطی پراس سے نفرت کیوں کرنے لگتے ہیں۔

-MANl-
 

اپنی سوچ کو پانی کے قطروں سے بھی زیادہ شفاف رکھو۔
کیونکہ جس طرح قطروں سے دریا بنتا ہے۔
اسی طرح سوچوں سے ایمان بنتا ہے۔

-MANl-
 

🙈🙈کمینے پن کی حد🙈🙈
لڑکا اپنے دوست سے: یار میں نے اپنے گرل فرینڈ کو اس کی سالگرہ پر اپنی بہن کی نئی ڈائمنڈ رنگ چوری کر کے گفٹ کردی۔
دوست تھپڑ مار کر: کمینے اتنی مہنگی خرید کردی تھی تیری بھن کو۔
لڑکا: سالے مارتا کیوں ہے۔۔ تیرے گھر ہی واپس دی ہے۔

-MANl-
 

ہجوم کے ساتھ غلط راستے پہ چلنے سے بہتر ہے
کہ بندہ درست راستے پر اکیلا سفر کرے۔

-MANl-
 

پریشانی میں مزاق اور خوشی میں طعنہ مت دو کیونکہ
اس سے رشتوں میں موجود محبت ختم ہو جاتی ہے۔

-MANl-
 

خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو دوسروں کی مسکراہٹ کی وجہ بنتے ہیں۔

-MANl-
 

لوگوں کے دلوں میں اپنا مقام ایسے بنا لو کہ مرجاو تو تمہارے لئے دعا کریں اور اگر زندہ ہوں تو تم سے ملنے کو ترسیں۔