اپنی محبت میں بس اتنا سا اصول ہے
جب تُو قبول ہے تو تیرا سب کچھ قبول ہے

ہر دل کا ایک راز ہوتا ہےہر بات کا ایک انداز ہوتا ہے
جب تک نہ لگے بے وفائی کی ٹھوکر،ہر کسی کو اپنی پسند پر ناز ہوتا ہے

لہجے بدل رہے ہیں الفاظ بدل رہے ہیں
آہستہ آہستہ ان کے انداز بدل رہے ہیں
اگر درد محبت سے نہ انساں آشنا ہوتا
نہ کچھ مرنے کا غم ہوتا نہ جینے کا مزا ہوتا



غـــرور ٹوٹــــــ گیا ، اپنـی حـــــد میں آ گئـے ھیں
انـا پـرستــــــ ، مـحبتــــــ کـی زد میں آ گئـے ھیں
میں کُل مــــلاؤں تو اتنـے نہیں ملــے مجـــھ کو
جو غم تمہاری محبتــــ کی مـــد میں آ گئے ھیں
💞 💞


*کوئی شام آتی ہے تیری یاد لے کر ،*🫠
*کوئی شام جاتی ہے تیری یاددے کر ۔*🥰
*مجھے انتظار ہے اس شام کا* 🙃
*جو آئے تجھے ساتھ لے کر۔*💔🥺

وہ اپنے ساتھ مجھے قید کر کے لے جائے
خدا کرے کوئی ایسا قصور ہو مجھ سے
مجھے عشق کے اُس مقام پہ لا کے چھوڑ دیا اُس نے
جہاں زندگی تو مٹ سکتی ہے مگر اُس کی یادیں نہیں
رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain