, جس کی شدت تھی فقط اس کے سوا بزم احباب میں ہر شخص نے چاہامجھے🍂
آسیبِ جفت سے ہوئے مانوس یوں کہ ہم ہر دل سے اتر جاتے ہیں چار دن کے بعد
_مسکرایا کیجیئے-_ _یہ دنیا آپکی اداسی سے بدل تھوڑی جاۓ گی-😊_ اور اپنے الفاظ لوگوں کے لیے ضائع مت کریں۔ خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں اور عزتیں پائیں! 🦋
مسکراہٹ روح کا دروازہ کھول دیتی ہے لیکن نفرتوں کے ہجوم میں ہم یہ بات بھی بھول گئے کہ کسی سے مسکرا کر بات کرنا بھی صدقہ ہے____"❣
میں نےسیکھاہے ریاضی کے اصولوں سے! جو ناممکن ہو اسے فرض کیا جائے
زندگی ایک ایسی کتاب ہے ، جس کے ہر صفحے پر ہماری مرضی کی کہانی نہیں ہوتی لیکن ہر صفحہ پڑھنا بھی ضرور پڑتا ہے ـــــ 💯
دستیاب ہوں ابھی مجھے دیکھ اور مجھ سے بات کر کل کلاں یہ نہ ہو تُو یاد کرے، میں یاد بن جاؤں 😌🖤🥀 .
کون کس کے ساتھ مخلص ہے وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے۔