کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ جو لوگ ہم سے جدا ہونا چاھتے ہیں.......!!😔 وہ جان بوجھ کر ہماری کمزوری کو پکڑتے ہیں ۔ ہمیں tease کرتے ہیں.....!!😢 تاکہ ہم غصے میں اول فول بکیں اور انھیں ہم سے دور ہونے کا موقع ملے..
والدین گھر کے ایسے درخت کی طرح ہوتے ہیں جو پھل دیں نہ دیں مگر سایہ ضرور دیتے ہیں
ہر شخص کو اس کے ماضی کے ایک واقعے نے اتنا بدل دیا ہوتا ہے..!! کہ وہ کبھی بھی ایسا نہیں ہو سکتا..!! جیسا وہ اس واقعے سے پہلے تھا..!
_میں جو ہوں آپ وہ ہونے کی ادا کاری بھی نہیں کر سکتے💔
سِسکیوں میں جو یاد آتا ہو ، فرض کرو وہ شخص کتنا عزیز ہوگا ۔
حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر یہ ہم بندہ وفا پرست ہو ، چاہے حسیں نہ ہو!:'
ضروری نہیں کے ہم سب کو پسند آئیں* *زندگی ایسے جیو کہ رب کو پسند آئے۔۔۔۔*
گہرے تعلقات کے اچانک ٹوٹ جانے کی بڑی وجہ کیا ہوتی ہے 💔💯
امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے
جو آسانی سے ملے وہ ہے دھوکہ جو مشکل سے ملے وہ ہے عزت
رشتے سبھی خوبصورت ہوتے ہیں بس قدر ضروری ہے
وقت کی روانی بدل دیتی ہے زندگی کے سبھی رنگ 😫 کوئی چاہ کر خود کے لئے اداسیاں نہیں خریدتا😕