میں قصور وار بھی ہوں تو خود کا ہوں 💔
میں نے اپنے سوا کسی اور کو برباد نہیں کیا💚
کتنی بے کیف سی رہ جاتی ہے دل کی بستی
کتنے چپ چاپ چلے جاتے ہیں جانے والے
کسی دن بٹھا کے پوچھیں گے تیری آنکھوں سے
کس نے سکھایا ھے _ انہیں ہر دل میں اتر جانا۔🖤🌸
اس نے فقط کہا تھا ابھی فرض کیجئے⬛
ہم نے سیاہ رنگ کے کپڑے پہن لئے___
محو تسبیح تو سب ہیں مگر ادراک کہاں!
زندگی خود ہی عبادت ہے! مگر ہوش نہیں
°ہاں میں حساس دل لیے
ایک عام سا چہرہ ہوں
اس کو شکوہ ھے میری قلتِ گویائی کا
جس نے پوچھا ھی نہیں مجھ سے کبھی, کیسے ھو ؟
محبت کبھی ختم نہیں ہوتی
صرف بڑھتی ہے
یا تو سکون بن کر
یا درد بن کر۔۔۔
الجھنیں بھی اُسے دیکھیں تو سملجھ جاتی ہیں !
یار وہ شخص نگاہوں سے گِرہ کھولتا ہے۔۔۔۔۔
محبت کرنے والوں کو انا سے کیا غرض
وہ تو بس مان رکھتے ہیں اور مان جاتے ہیں
میں نے بچوں سے دوستی کر لی
یہ فرشتے گلہ ____ نہیں کرتے 🥀
کوئی بھی شحص کسی دوسرے کی جگہ کو نہیں بھر سکتا، دلوں میں جگہیں بھی فنگر پرنٹس کی طرح ہوتی ہیں جو کبھی کسی سے میچ نہیں ہوتی___!
اپنے دکھوں سے پیار کرنے کی کوشش کریں، شاید وہ ہر اس چیز کی طرح چھوڑ جائیں جس سے ہم پیار کرتے ہیں۔
ہم نے چہرے پر اطمینان سجا کر😐
آئینے کو ہمیشہ گمراہ ہی رکھا ہے♨️
اب تو اُن سے ملنا ۔۔۔۔ اور بھی ہو گیا ہے ضروری
سُنا ہے اُن کی آنکھوں میں میرا عکس نظر آتا ہے
عجیب ہے زندگی کی قید میں دنیا کا ہر انساں !
رہائی مانگتا ہے اور رہا ہونے سے ڈرتا ہے"🥀
ہم سر اٹھا کر چلتے تھے اس زمانے میں
ایک تیرے عشق کے سامنے سر جھکا بیٹھے ہیں.
ہم تیرے شہر میں وہ چراغ ہیں 🙌🏼
جس کو بھجانا بہت لوگوں کی حسرت ہے 👀✌🏻❣️
ﺩﻭﺵ ﺗﻢ ﭘﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﺩَﮬﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ھﯿﮟ ، ﺗﺮﮎِ ﺗﻌﻠﻖ ﮐﺎ
ﺳﺮِ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﯾﮧ لکھ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ، ﮬﻢ ﺳﮯ ھﯽ ﻧﺒﮭﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﮔﺌﻰ۔۔۔
زندگی میں پچھتاوا کرنا چھوڑ دو💯✌️
کچھ ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑنے والے پچھتائیں🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain