تہہ بہ تہہ زخم ہیں اور تیر نما لوگ بھی ہیں ایسے ماحول میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آرام نہیں ہو سکتا تیرے ہوتے میرے دل تک نہیں آ سکتا کوئی یہ "اثاثہ" کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیلام نہیں ہو سکتا
مجھے اب نیند کی تلاش نہیں راتوں تک جاگنا اچھا لگتا ہے اُسے پیار کرنا سہی ہے یا نہیں پر اس احساس میں جینا اچھا لگتا ہے کبھی ہم ساتھ ہو نگے یا نہیں پر یہ خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے پتا نہیں مجھے حق ہے یا نہیں پر اس کی پرواہ کرنا اچھا لگتا ہے وہ میرا ہے یا نہیں پر اُسے اپنا کہنا اچھا لگتا ہے 💙
محبت نام ہے میرا۔۔۔۔!!! اگر چاہو گے تم مجھ کو تمھاری سانس سے پہلے تمہاری جان بن جاؤں,,, اگر دیکھو گے تم مجھ کو تمہاری آنکھ سے پہلے تمھارے خواب بن جاؤں,,, اگر سوچو گے تم مجھ کو تمھارے پاؤں سے پہلے تمہاری راہ بن جاؤں,,, محبت نام ہے میرا . مجھے تم سوچ کے دیکھو . . .
یادوں کا ایک قصہ ہزاروں میں پڑگیا۔!! اچھا بھلا وہ شخص خساروں میں پڑگیا!! یہ عشقِ نامراد ہے گھاٹے کا کاروبار _!! قیمت گری تو حُسن بھی پیروں میں پڑ گیا_!!🥀