Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

زندگی سے تھوڑی وفا کیجیے جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیے

AJA50
 

زندگی جن لوگوں کو خوشی نہیں دیتی ان کو تجربہ دیتی ہے

AJA50
 

زندگی میں بس دلوں کو جیتنے کا مقصد رکھنا ورنہ دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا تھا

AJA50
 

زندگی اک دکان کھلونوں کی وقت بگڑا ہوا سا اک بچہ

AJA50
 

اے زندگی تیری تسلسل میں ہم نے وہ لوگ بھی کھوئے جو سانسوں کی مانند تھے

AJA50
 

کسی روز یاد نا کر پاؤ تو خود غرض نا سمجھ لینا میں وقت کی اس دہلیز پہ ہوں جہاں زندگی موت لگتی ہے

AJA50
 

میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے ہوتا ہے ___، چلتا ہے ___، زندگی ہے💔😃

AJA50
 

ﻧﻔﺮﺕ ہمیں ﺑﮩﺖ ﻣضبوﻁ ﮐﺮﺗﯽ ہے ﻟﮍﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎﺗﯽ ہے ﺍﻭﺭ ہم ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭﺗﮯ ہیں ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﮨﺎﺭﺗﮯ ہیں

AJA50
 

جو انسان حد سے زیادہ پیار کر سکتا ہے وہی انسان حد سے زیادہ نفرت بھی کر سکتا ہے کیوں کہ شیشہ کتنا بھی خوبصورت ہوں ٹوٹنے کے بعد خنجر بن جاتا ہے

AJA50
 

محبت تو بہت دور کی بات تم تو ہماری نفرت کو بھی ترسو گے

AJA50
 

انسان کیلئے بہترین وقت وہ ہے جس میں بدترین لوگ سامنے آجائیں

AJA50
 

وقت کے سمجھانے کا طریقہ سخت اور تلخ ہوتا ھے مگر۔۔۔۔ اسکی سمجھائی بات ساری عمر کیلئے سمجھ میں آجاتی ھے۔۔۔۔

AJA50
 

چہروں کو بے نقاب کرنے میں اے برے وقت تیرا سو بار شکریہ

AJA50
 

کچھ تو مجبوریاں رہی ہونگی ،یونہی کوئی بے وفا نہیں ہوتا

AJA50
 

میرے نام پہ رکھ کے اپنے بیٹے کا نام وہ سمجھتی ہے کفارہ ہو گیا ادا بیوفائی کا

AJA50
 

بھول جاؤنگا تجھے اسی پل اسی وقت بس تو اس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاہے تجھے

AJA50
 

گردنیں کون جھکاتا ہے محبت میں
یار سینے سے لگانے کیلئے ہوتے ہیں 🦋🌻

AJA50
 

اٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر، #سب_کو✌
جو #عزیز ہیں وہ میرے دل کے #قریب ہیں❤

AJA50
 

اِک شام پھر یُوں ھوا کہ ہواٶں کی ضِد پر..
بُجھے ھوۓ اِک چراغ نے جلنے کی ٹھان لی..

AJA50
 

دائمی چوٹ لگے دل پہ تجھے بھی اِک دن
اور میری طرح تجھ کو کوئی مرہم نہ ملے🖤
تم نہ مل پائے تو شدّت سے خیال آنے لگا
ہائے! ان لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے