اس کو دیکھا تو مصوّر سے میرا ربط بڑھا میں نے اُس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے یار اس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے اس سے کہہ دو کہ محبّت میں خیانت نہ کرے وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے
اگر تُمہیں پسند ہے رات کا آخری پہر، سردی کی رات، چائے کا کپ، جھیل کا چاندنی میں چمکتا ہوا پانی، ناول اور شاعری، سنسان سڑکیں ، مرجھائے گلاب ، پرندوں کی چہچہاہٹ ، آسمان کے ستارے ، تو پھر تمہارا انتخاب کمال ہے۔۔۔۔۔۔!!🌻 تو ہم دوست ہیں ۔
چیزیں وقتی ہوتی ہیں، ٹوٹ جاتی ہیں روئیے دائمی ہوتے ہیں، صدیوں کے لیے اپنا اثر چھوڑ جاتے ہیں انسان کو کوئی چیز نہیں ہرا سکتی جب تک وہ خود نا ہار مان لے....🖤