میں نے آزاد کر دیا ہر وہ رشتہ، ہر وہ انسان جو مجھ سے بیزار تھا...! 🙃🥀🍂 مجھے نہ اب کسی کی خواہش ہے، نہ کسی کی طلب، نہ جانے والے کو روکنا ہے، نہ آنے والے کا استقبال کرنا ہے، آنے والا اپنی حالت کا ذمہ دار خود ہے، اور جانے والا اپنے فیصلے کا اختیار خود رکھتا ہے!
اگر ہو کُچھ اُمید تو ہو جاؤں پُرسُکوں اِک بے وجہ سی آس ہے، ویسے تو ٹھیک ہُوں دیکھا جو چاند کو تو ، کوئی یاد آگیا سو دل میرا اُداس ہے ویسے تو ٹھیک ہُوں!🖤