Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

اڑنے کی جستجو ھے نہ ۔۔ لڑنے کی آرزو شاھین میرے وقت کے کرگس نواز ھیں روٹی کے چار حرف سے آگے نہیں پڑھا
دعوے مگر شعور کے قد سے دراز ھیں

AJA50
 

تاعمر ایک بات یاد رکھئیے،😳
عبادت اور تعلق میں نیت صاف رکھئیے

AJA50
 

انسان کو توڑنے، چھوڑنے اور گرانے کے کٸی طریقے ہیں۔
مگر اُسے پانے، بنانے اور سنوارنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے ”محبت“

AJA50
 

خوشبو سے بھری شام میں جگنو کے قلم سے
اک نظم تیرے واسطے لکھیں گے کسی دن 🌹

AJA50
 

فرض کرو میں کھو جاؤں
یقین دلاو ڈھونڈو گے ❤️

AJA50
 

آپ کسی سے محبت تو کر سکتے ہیں لیکن
کسی کو زبردستی خود سے محبت نہیں کروا سکتے🙂

AJA50
 

مخلص کی طلب ہو تو، 🌹
پہلے خود خالص ہونا پڑتا ہے جناب!🥰

AJA50
 

ہر عروج کے بعد لازمی طور پر زوال آتا ہے اور یہ بات بھی سچ ہے کہ ہر زوال کے بعد عروج بھی لازمی آتا ہے..

AJA50
 

مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر💔
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے

AJA50
 

زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ھوتی ھے کہ ھم کم ظرف اور منافق لوگوں پر اپنا خلوص ضائع کر دیتے ھیں

AJA50
 

کبھی کسی خاموشی کی چیخ و پکار سُنی ھے....؟؟
نہیں ناں, تو پھر تم کیا جانو صبر کی حقیقت.

AJA50
 

ہر طوفان آپ کی زندگی کو تباہ کرنے کے لیے نہیں آتا
کچھ طوفان آپ کے راستے صاف کرنے کے لیے آتے ہیں

AJA50
 

میں نے اخلاص کے شیشے میں ”لہو“ پیش کیا،
پھر بھی جو لوگ منافق تھے،__ منافق ہی رہے؛

AJA50
 

ہر بار بچھڑنے پر تیرے پیر پڑھے ہیں،🖤
چل اس بار تجھے دل سے خدا حافظ!

AJA50
 

آپ لفظ کتابوں سے پڑھ کر لکھتے ہیں--- ہم نے یہ لفظ زندگی سے چرائے ھیں.

AJA50
 

پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے انسان آنے والے حالات سے خوفزدہ ہو کر جانے والے حالات کو پریشان کر دیتا ہے

AJA50
 

آشنا سے چہروں کے۔۔۔۔اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا۔۔۔۔آفریں اذیت ہے

AJA50
 

میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے
ہوتا ہے چلتا ہے دنیا ہے

AJA50
 

تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول❤️
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے💕

AJA50
 

ہر کسی کو صفائی دینے میں گریز کیجیے۔۔۔ خود اور جھاڑو میں فرق رکھیے۔۔۔