Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

عادتاً تُم نے کر لیے وعدے
عادتاً ہم نے اعتبار کیا
سانس لینا بھی کیسی عادت ہے
جئے جانا بھی کیا روایت ہے
کوئی آہٹ نہیں بدن میں کہیں
کوئی سایہ نہیں ہے آنکھوں میں
پاؤں بے حس ہیں چلتے جاتے ہیں
اک سفر ہے جو بہتا رہتا ہے
کتنے برسوں سے کتنی صدیوں سے
جئے جاتے ہیں جئے جاتے ہیں
عادتیں بھی عجیب ہوتی ہیں

AJA50
 

ﺭﺍﺱ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﺌﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ
ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻋﺮﺷﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺗﺎﺭﮮ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﻧﺎﮞ!!
ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ .... ﻣﺘﺎﻉِ ﺩﻝ ﻭ ﺟﺎﮞ..
ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﻧﺎﮞ🙂

AJA50
 

ردی کا بھی کوئی "بھاؤ" ہوا کرتا ہے، افسوس کہ یک طرفہ جذبات اس سے بھی گئے گزرے ٹھہرتے ہیں_

AJA50
 

آخری ڈر تیرا بچھڑنا تھا*
*آخری بار ڈر چکے ہم

AJA50
 

کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب__💔💔 اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے

AJA50
 

جن شاموں میں تُجھے بھولنا چاہوں
وہی۔ راتیں۔ عذاب بنتی ہیں🙂🥀

AJA50
 

اب کسی سے بھی الجھنے کا من نہیں کرتا
آپ سہی میں غلط جذبات دفن بات ختم_!

AJA50
 

ہم تھے، تُم تھے، کچھ جزبات بھی تو تھے
ارے چھوڑو! کچھ نہیں، الفاظ ہی تو تھے💖

AJA50
 

ہمیں گمنام رہنے دو ❤️
ہماری جان پہچان مہنگی پڑجائے گی🔥

AJA50
 

تم نے دیکھے ہیں کبھی it؟؟
____درد کو سہتے ہوۓ لوگ____
بھیگی آنکھوں سے ،
"سب اچھا ھے" کہتے ہوۓ لوگ..

AJA50
 

عورت کے سینسر اتنے تیز ہیں کہ وہ نظر اور نیت دونوں پہچان لیتی ہے؛ دراصل وہ دھوکہ اس وقت کھاتی ہےجب وہ خود کو دھوکہ دیتی ہے! 😑✌🏿

AJA50
 

کتنی حسرت تھی کہ انجام بدل جائے گا
آخری ورق کئی بار پلٹ کے دیکھا میں نے

AJA50
 

دے گیا مات ، محبت میں لگا کر ورنہ.....!
ھم نے اس شخص سے تسخیر کہاں ھونا تھا

AJA50
 

خود کلامی میں کتنی وحشت ہے
کوٸی دشمن ہو رُوبَرُو جیسے.
جون ایلیاء

AJA50
 

مجھے پر الزام و تہمت لگانے والے بہت ہیں
میں بھی مطمئن ہوں کہ خدا سب دیکھ رہا ہے

AJA50
 

😜ٹوٸنکل ٹوٸنکل لٹل سٹار✨😁
😜تیرا جانو گیا بازار 👀😜
😜اس کو مل گیا دوسرا پیار🙈😂
😭اب تو بیٹھ کے مکھیاں مار

AJA50
 

میں نے پڑھی ہے ہزاروں عاشقوں کی کتابیں.. 😐
کسی میں بھی نہیں لکھا تھا..🙄😕
"میلے بابو نے تھانا تھایا" 🤣

AJA50
 

کاش دل کی بھی مردم شماری ہوتی 💕🙊
پتہ چلتا کس کے دل میں کتنی آبادی ہے؟

AJA50
 

اسے چاہا تو یہ سوچا،،،
محبت ہی سبھی کچھ ہے،،،
اسے پرکھا تو یہ جانا،،،
محبت کچھ نہیں ہوتی،،،
کسی نے چھوڑ جانا ہو،،،
تو پھر وہ چھوڑ جاتا ہے،،،
بچھڑنا ہو تو صدیوں کی،،،
رفاقت کچھ نہیں ہوتی،،،
تعلق ٹوٹ جائے تو،،،
سفینے ڈوب جاتے ہیں،،،
یہ سب کہنے کی باتیں ہیں،،،
حقیقت کچھ نہیں ہوتی،،،

AJA50
 

حُب ہو, محب ہو, یا پھر ہو محبوب, سب بکتے ہیں
یہ آج کے عاشق ہیں , ایک پر کہاں ٹکتے ہیں 🔥