Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

کہا تھا طیش میں میرے _بغیر عمر گزار
اور اب یہ فکر کہیں واقعی گزار نہ دے!!

AJA50
 

میرے ناقص تجربے کے مطابق ایک خود غرض انسان تیزاب کے اس بوتل کی طرح ہوتا ہے جو صرف خود کے ساتھ..... یعنی بوتل کے ساتھ مخلص ہوتا ہے باقی ہر چیز کو جلا کہ راکھ کر دیتا ہے

AJA50
 

فتور ہوتا ہے ہر عمر میں جدا جدا
کھلونے ،عشق، پیسہ اور پھر خدا خدا۔

AJA50
 

آپ کا اچھا اخلاق آپ کی تربیت کا پتہ بتائے گا کہ آپ کی تربیت کرنے والے کیسے تھے۔ اس لیے ہمیشہ دوسروں کے ساتھ اچھا سلوک کریں۔

AJA50
 

حق تنقید تمہیں ہے مگر اس شرط کے ساتھ۔ 🥰🥰🥰🥰🥰🥰💯💯❤️
جائزہ لیتے رہو اپنے بھی گریبانوں کا.

AJA50
 

کچھ لوگ ذاتی انا اور تکبر کی وجہ سے اپنی عزت نفس کھو دیتے ہیں۔ اس لیے انسان کو دوسروں کے بارے میں بہت سوچ سمجھ کر فیصلہ کرنا چاہیے۔

AJA50
 

یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں

AJA50
 

مخلص شخص ہمیشہ تنہا رہ جاتا ہے
کیونکہ اس کا ضمیر اس کو چمچہ گیری کی اجازت نہیں دیتی

AJA50
 

جن کے دل نرم ہوتے ہیں
زندگی ان کے ساتھ اتنی ہی سختی کے ساتھ پیش آتی ہے

AJA50
 

محبت کی دنیا کے سلطان ہیں ہم ✨
یاد رکھنا ملتان کی پہچان ہیں ہم ❤️🤘🏻

AJA50
 

دعاؤں کا قافلہ چلتا ہے میرے ساتھ
مقدر سے کہہ دو اکیلا نہیں ہوں میں

AJA50
 

دم نہیں کسی میں کے مٹا سکے ہماری دوستی کو
زنگ تلواروں کو لگتا ہے جگری یاروں کو نہیں...

AJA50
 

نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں
ھم نے کس کس کو پکارا یہ کہانی پھر سہی

AJA50
 

عمر اتنی تو عطا کر میرے فن کو خالق
میرا دشمن میرے مرنے کی خبر کو ترسے

AJA50
 

کُچھ مراسم ہوتے ہیں ازل
سے تحریر شُدہ
یوں ہی نہیں ہو جاتی ہیں
نسبتیں ہمدم..!

AJA50
 

آفتیں آتی ہیں اور ٹکرا کے پلٹ جاتی ہیں
میرے گِرد ماں نے دُعاؤں کا حصار باندھا ہے🥀

AJA50
 

شبِ غم کی آپ بیتی جو کہی انجُمن میں
کُچھ سُن کے ہنس پڑے کُچھ مُسکرا کے روئے

AJA50
 

وہ شخص ہمارا لباس تھا مرشد
رقیب کو مبارک ہو اُترن ہماری

AJA50
 

ہم ان پرندوں سے دوستی نی کرتے
جن کو ہر کیسی کے سات اڑنے کا شوق ہو

AJA50
 

شاید آپ کے والدین آپ کو وہ سب کچھ نہ دے پائے ہوں
جو آپ چاہتے تھے ۔ لیکن یقینا وہ سب کچھ دیا ہوگا جو ان کے پاس تھا ۔۔۔ 💯
💕🌿🥀gdmrng