دائمی چوٹ لگے دل پہ تجھے بھی اِک دن اور میری طرح تجھ کو کوئی مرہم نہ ملے🖤 تم نہ مل پائے تو شدّت سے خیال آنے لگا ہائے! ان لوگوں کی تکلیف جنہیں ہم نہ ملے
تم میری خواہش نہیں ہو خواہش پوری ہو، جائے تو طلب نہیں رہتی تم میری عادت نہیں ہو عادات بری بھی ہوتی ہے تم میری ضرورت بھی نہیں ہو ضرورت پوری ہو جائے تو دوسرے کی تلاش رہتی تم میری دنیا نہیں ہو دنیا تو فانی ہے ایک دن ختم ہو جائے گی تم میری لاحاصل محبت ہو جس کی طلب ہمیــــــــشہ رہتی ہے. اور مجھے تمہاری طلب ہمیشہ رہے گی