Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

اک ایسا شخص بڑی قسمتوں سے ملتا ھے
کہ جس سے بات کرو تو___ تھکن اتر جائے__

AJA50
 

مجھ میں صرف میں ہوں۔۔
کوئی اور ہوتا تو ہم ہوتے۔۔🔥🌹

AJA50
 

ہوائیں سرد ہو جائیں😊
یا لہجے برف ہوجائیں
ہم اس کی یاد کی چادر کو😍
خود پہ تان لیتے ہیں

AJA50
 

اگر آپ ہر غیر ضروری چیز اپنی یاداشت میں محفوظ کریں گے تو آپ کی میموری منفی خیالات و تصورات سے بھر جائے گی نتیجتاً آپکی زندگی موبائل ڈیوائس کی طرح ہینگ ہو کر رہ جائے گی...!
ہمت کیجیے ڈیلیٹ کیجیے اور ہلکے رہیے✓

AJA50
 

پِھر کیا ہُوا' یہ راہ کی دُشواریوں سے پُوچھ...
بس اِتنا یاد ہے' تیری جانِب چلا تھا میں...

AJA50
 

آج دل ھنستے ھنستے رو دیا
مجھے محسوس ھوا جیسے کچھ کھو دیا
آنکھوں میں اتنے آنسو اور دل میں اتنا درد
شاید کسی نے ھم کو یاد کرنا ھی چھوڑ دیا.

AJA50
 

جو ڑ لگتے گئے فسانے میں
راز کھلتے گئے چھپانے میں
روٹھنے کا سبب تو تم جانو
ہم تو مصروف ہیں منانے میں
تو نے تنکے سمجھ کے پھونک دیا
میری دنیا تھی آشیانے میں

AJA50
 

مُحبت کم نہیں ہوتی
ہم اکثر یہ سمجھتے ہیں
جِسے ہم پیار کرتے ہیں
اسے ہم چھوڑ سکتے ہیں
مگر ایسا نہیں ہوتا
مُحبت داںٔمی سچ ہے
مُحبت ٹھہر جاتی ہے
ہماری بات کے اندر
ہماری ذات کے اندر
مگر یہ کم نہیں ہوتی
کِسی بھی دُکھ کی صورت میں
کبھی کوئی ضرورت میں
کبھی انجان سے غم میں
ہماری آنکھ کے اندر
کبھی آبِ رواں بن کر
کبھی قطرے کی صورت میں
مُحبت ٹھہر جاتی ہے
یہ ہرگز کم نہیں ہوتی ........

AJA50
 

وفائیں نایاب ۔۔۔۔ ہوتی ہیں
اس لئے کم دستیاب ہوتی ہیں

AJA50
 

انسان جب اندر سے ٹوٹ جاۓ تو
کسی بھی ماحول سے خوش نہیں ہوتا۔ ۔ ۔

AJA50
 

شمع بھی تو ہو رہی ہوتی ہے ہر پل رائیگاں
کیوں فقط ہم کو نظر آتا ہے پروانے کا دکھ🔥

AJA50
 

دکھ تو ویسے ہی میرے دامن میں بکثرت ہیں
تُو اپنی مرضی سے کوئی اور سوغات دیتا جا
جانے والے کچھ خاص نہیں ھے درکار تجھ سے
اپنے بیمار کو بس دلاسوں کی خیرات دیتا جا

AJA50
 

تُجھ سے ھاریں ، کہ تُجھے مات کریں ؟؟
تُجھ سے خوشبو کے مراسم ھیں ، تُجھے کیسے کہیں...

AJA50
 

اے ہم نفسو.....صبر بڑی چیز ہے لیکن
ہوتے ہیں محبت میں زیاں اور طرح کے

AJA50
 

ان کے ہاتھوں سے ملا تھا پی لیا
زہر تھا پر ذائقہ اچھا لگا

AJA50
 

اس کو پانے کا کہاں________ سوچا تھا
اچھا لگتا تھا سو _____محبت کر لی_______

AJA50
 

چپ چاپ گزار دیں گے ........ تیرے بن یہ زندگی😔💔
سیکھا دیں گےلوگوں کومحبت ایسی بھی ہوتی ہے💔😔

AJA50
 

کسی کو تو راس آئیں گے ہم بھی
کوئی تو سادگی شناس ہو گا

AJA50
 

مرچکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں
زہر جیسی کچھ دوائیں دیجئیے
پوچھتے ہیں آپ آپ اچھے تو ہیں
جی میں اچھا ہوں بس دعائیں دیجیئے

AJA50
 

اچھے لوگوں کی سنگت میں رہا کریں
کیونکہ سنار کا کچرا بھی بادام سے مہنگاہوتاہے