تیرے دن اچھے ہیں سو ہم سے کنارہ کر لے
ہم برے لوگ, برے وقت میں کام آتے ہیں
اڑنے کی جستجو ھے نہ ۔۔ لڑنے کی آرزو شاھین میرے وقت کے کرگس نواز ھیں روٹی کے چار حرف سے آگے نہیں پڑھا
دعوے مگر شعور کے قد سے دراز ھیں
تاعمر ایک بات یاد رکھئیے،😳
عبادت اور تعلق میں نیت صاف رکھئیے
انسان کو توڑنے، چھوڑنے اور گرانے کے کٸی طریقے ہیں۔
مگر اُسے پانے، بنانے اور سنوارنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے ”محبت“
خوشبو سے بھری شام میں جگنو کے قلم سے
اک نظم تیرے واسطے لکھیں گے کسی دن 🌹
فرض کرو میں کھو جاؤں
یقین دلاو ڈھونڈو گے ❤️
آپ کسی سے محبت تو کر سکتے ہیں لیکن
کسی کو زبردستی خود سے محبت نہیں کروا سکتے🙂