کبھی کسی خاموشی کی چیخ و پکار سُنی ھے....؟؟
نہیں ناں, تو پھر تم کیا جانو صبر کی حقیقت.
ہر طوفان آپ کی زندگی کو تباہ کرنے کے لیے نہیں آتا
کچھ طوفان آپ کے راستے صاف کرنے کے لیے آتے ہیں
میں نے اخلاص کے شیشے میں ”لہو“ پیش کیا،
پھر بھی جو لوگ منافق تھے،__ منافق ہی رہے؛
ہر بار بچھڑنے پر تیرے پیر پڑھے ہیں،🖤
چل اس بار تجھے دل سے خدا حافظ!
آپ لفظ کتابوں سے پڑھ کر لکھتے ہیں--- ہم نے یہ لفظ زندگی سے چرائے ھیں.
پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے انسان آنے والے حالات سے خوفزدہ ہو کر جانے والے حالات کو پریشان کر دیتا ہے
آشنا سے چہروں کے۔۔۔۔اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا۔۔۔۔آفریں اذیت ہے
میں نے بہت جگہ یہ سوچ کر صبر کیا ہے
ہوتا ہے چلتا ہے دنیا ہے
تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تجھ کو قبول❤️
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے💕
ہر کسی کو صفائی دینے میں گریز کیجیے۔۔۔ خود اور جھاڑو میں فرق رکھیے۔۔۔
ازل سے بس گئی ہے بلندی اپنی فطرت میں، کٹ جانا تو آتا ہے مگر جھک جانا نہیں آتا۔۔۔
ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
ہم سے گفتگو کرنی ہے تو لہجہ نرم ہی رکھنا صاحب۔ ہم باتوں سے ذات اور حرکتوں سے اوقات پہچان لیا کرتے ہیں
میری پہچان ہے میرا حسن سلوک میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں
کدی پیار نئی مُکدا دلاں وِچوں😞😞😞
ساہ مُکدے مُکدے مُک جاندے 😞😞😞
کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں
جو لوگ دوسروں کے چہروں پر مسکراہٹ🥰😍🤩 دیکھنا چاہتے ہیں اللّٰہ تعالٰی کبھی ان لوگوں کے چہروں سے مسکراہٹوں 🥰😍 کو ختم نہیں ہونے دیتا۔
سب ہی تو بدل گے
اب اپنا بھی حق بنتا ھے۔۔۔۔!!☺☺☺
مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂