تھا کوئی جو میرے دل کو زخم دے گیا
زندگی بھر رونے کی قسم دے گیا
لاکھوں پھولوں میں سے ایک پھول چنا تھا میں نے
جو کانٹوں سے بھی گہرا زخم دے گیا
تیری دید سے پہلے اِنہی درویش آنکهوں کی
جہاں تک روشنی جاتی تهی، منظر رقص کرتے تھے
لپٹا ہے میرے دل سے کسی راز کی صورت۔۔۔۔۔۔❤️
وہ شخص جس کو میرا ہونا بھی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔
ایک دوسرے سے محبت ضرور کریں، لیکن کوشش کریں کہ ایک دوسرے پر قبضہ نہ کریں۔
سب خفگیاں قبول۔۔۔۔۔۔۔ مگر یہ زیاں نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔
وہ شخص مجھ سے روٹھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر بدگماں نہ ہو۔
سچ کہوں تو جو لوگ مجھے جان جاتے ہیں ، انہیں یا تو مجھ سے محبت ہو جاتی ہے یا پھر نفرت __
اور اکثر کو تو دونوں ہی...
پڑھنے والوں کا قحط ہے __________ ورنہ
گرتے ___________ آنسوں کتاب ہوتے ہیں
ہماری تو وفا بھی تمہیں گوارا نہیں
کسی بے وفا سے نبھاؤ گے تو بہت یاد آئینگے ہم
معافی غلطی کی ہوتی ہے🙂🦋💯
کسی کو زندہ لاش بنانے کی نہیں🦋
جب اعتبار ہى کسى سے اُٹھ جاۓ ...
تو پهر کوئى قسم کهاۓ يا زہر فرق نہيں پڑتا ..!
پاکیزہ رشتے آسمانوں پر بنا دیے جاتے ہیں😍
ہم سب کسی نہ کسی کی امانت ھوتے ہیں ❤
تیرے آنے سے بہت دام بڑھے پُھولوں کے
شہر میں اتنی بھی مہنگائی نہیں ہوتی تھی
نئے برس میں محبت نئی کریں گے
تمہارے ہجر کا یہ آخری مہینہ ہے
Good Morning
خوش خیالی ہے ورنہ لوگوں کا
لوگ نعم البدل_____ نہیں ہوتے
اس لئے پونچھ لی بھری آنکھیں
مسئلے رو کے حل ___نہیں ہوتے
کبھی کبھی ہم زندگی کے اُس موڑ پہ آ جاتے ہیں کہ جہاں ہمیں ٹوُٹ جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا.
ہماری زندگی ... اب کوئی گزار دے ...
ہمارے بس کی بات اب نہیں رہی ..
ہر ایک کی طبیت کے مطابق نہیں ہیں ہم
کڑوے ضرور ہیں لیکن منافق نہیں ہیں ہم
پیسہ انسان کا دماغ خراب کر دیتا ہے
ھو تب بھی نہ ھو تب بھی
ہمارے بخت میں محرومیوں کے گھاوْ اتنے ہیں..
ہمیں خوشیوں پہ ہنسنے کا سلیقہ تک نہیں آتا
چلو اچھا ہوا کہ ______ دھند پڑنے لگی...
بہت دور تک ڈھونڈتی تھی نگاہیں اس کو…… ..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain