کتنا مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا 😔
دل سے اترے ہو ے لوگوں میں گزارا کرنا💔
سب حالات و واقعات کے باوجود میرا اب بھی یہی ایمان ہے کہ انسان واقعی دل سے اچھے ہوتے ہیں۔
جب کوئی راستہ بدلتاھے یا بد لنے کی کوشش میں ہوتا ھے تو جو چیز سب سے پہلے واپس لیتا ھے وہ اپنا دیا جانے
والا وقت ہوتا ہے
کسی کو چاہنا محبت نہیں بلکہ اس کی ذات کے تمام پہلوؤں کو تسلیم کرنا محبت ہے
اور کتنا احترام کریں آپ کا
آپ کو دیکھا تو ہم نے اپنی چائے رکھ دی☕
یہ تیرے لفظ یہ تیرے حوصلوں میں لپٹے ہوئے،
روۓ روۓ سے لگتے ہیں کاغذ پہ ہنستے ہوئے،
بُھولی بَسریں کئ غزلیں بہت یاد آئیں اُسے،
جب کسی کو سُنا آج تیری غزل پڑھتے ہوئے،
تیری آنکھوں کے حلقوں سے ایسا لگتا ہے کہ،
انہوں نے دیکھا ہے راتوں کو سحر کرتے ہوئے،
سیر ساحل کر چکے اے موج ساحل سر نہ مار
تجھ سے کیا بہلیں گے طوفانوں کے بہلائے ہوئے
اور ایک کڑوا سچ یہ ہے کے بنت حوا کا بھی
اب پاک محبت میں دل نہیں لگتا ہے 💯🔥
وہی زندگی، وہی مرحلے ، وہی کارواں ، وہی قافلے،
مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی ہم نہیں ، کبھی تم نہیں❤🤐
ع کے بعد غ لازمی آنا ہے جناب 😊
عشق ہو اور #غم نہ آئے ۔۔ناممکن
کوئی تدبیر کرو، وقت کو روکو یارو
صُبح دیکھی ہی نہیں، شام ہوئی جاتی ہے
اگر تم سے کوئی محبت لینے آجائےتو اسے محبت دیا کرو...
اسے محبت سمجھانے نہ لگ جایا کرو
قیامت خود بتائے گی😢
قیامت کیوں ضروری تھی
اور پھر مجبوریوں کی ہی فتح ہوتی ہے ، مُحبتیں تو ہمیشہ ہار جایا کرتی ہیں
تُو دھڑَکتا ہے اَبھی شِہر کے گھڑیال کے ساتھ،
اَبھی اے دِل! ___ تُجھے بیزار نہیں مانتے ہَم
کسی انسان کا مکمل خاموش ہو جانا چیخ کر رونے کے برابر ہوتا ہے💔🔥
نہ آپ حسنِ یُوسف ہیں نہ ہم مصر کے کوئی تاجر
اپنی بے رخی کے دام زرا کم کیجیے
ایک نہیں سو بار بنایا جاسکتا ہے۔
دل کا در، دیوار بنایا جا سکتا ہے۔
جانے والے جانا چاہیں تو جانے دو
ہاں!!! اخلاقا دیپ بجھایا جاسکتا ہے۔
اور پھر ہر ایک وعدہ جھوٹی قسمیں اور وقتی تسلیوں کو ڈلیٹ کرنا پڑا کیونکہ وہ سب وقتی جنون تھا۔
ہمیں اذیت کے سخت موسم کا سامنا ہے.؟.
ہم اپنے اندر کی منفی سوچوں سے لڑ رہے ہیں.؟.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain