سال ختم ہو رہا ہے " معافی " ٹورنامنٹ بھی شروع ہے🤭😁 خصوصی پیکج چھوٹی معافی =/300 روپے😕🙊 بڑی معافی =/600 روپے😒🙈 دل سے معافی =/1000روپے😁😚 دل سے خصوصی معافی = 1500 روپے 😍🥰🤩 پہلے آئیں پہلے پائیں پھر دسمبر کے آخری دنوں میں رش لگ جاتا ہے۔۔!!😌😂
محبت دکھ نہیں دیتی اگر بے غرض ہو جذبہ اگر منزل بنے رستہ اگر چاہت کے پردے میں کوئی لالچ نہ ہو لپٹا اگر تم سونپ دو سب کچھ صلے میں کچھ نہیں مانگو اگر سودا نہ ہو کوئی محبت بس محبت ہو تو محبت دکھ نہیں دیتی