اس دنیا میں سب سے اکیلا انسان وہ ہے جو رات کے کسی پہر اپنی تکلیف سے ہار جاتا یےآنسو اس کی ہتھیلیوں پر گرتے ہیں وہ اپنی سسکیوں کو دبانے کی کوشش کرتا ہے لیکن اس کی اذیت کو محسوس کرنے والا کوئی نہیں ہوتا____🖤😢
چہرہ اُدھیڑ دے گی مری یاد کی لہر طوفان بن کے تری جوانی میں آونگا _____؛؛؛؛🥀 میں واقعہ ہوں کوئی فسانہ نہیں ہوں دوست قصہ بنوں گا تری کہانی میں آونگا ____
روئے، چیخے، کانپے، تڑپے، آہ بھر کے مر گئے کتنے سپنے برف خانے میں ٹھٹھر کے مر گئے دوش دیتے کس کو اپنے قتل کا معصوم لوگ خود پہ اپنی موت کا الزام دھر کے مر گئے