میں اتنا تنگ آچکا ہوں کہ کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے میں خود کو ایسی جگہ جا کر ماروں، تا عمر لوگ میری واپسی کے انتظار میں مریں مگر انہیں خبر تک نہ ہو کہ میں تو کب کا ان کی زندگی اور دنیا سے جا چکا ہوں _😔💔
میری بازگشت تھا وہ ایک شخص مجھے نغمۂ دل سنا گیا کبھی راستہ بدل گیا کبھی خلوتوں میں آ گیا نجانے کیا سرور تھا وہ دل سے جاں تک آ گیا کیوں وہ مجھ سے آ ملا مجھے ہی مجھ سے چرا گیا میں تھی بے خبر میں تھی لاپتہ وہ۔میری طلب وہ میری تڑپ میری حسرتیں بڑھا گیا
میں لکھ سکوں تو۔۔۔۔۔۔۔تمہیں موجبِ الم لکھوں جو دل پہ روز گزرتی ھے۔۔۔۔۔۔۔شامِ غم لکھوں۔۔۔۔۔۔۔ کہ میری سوچ کا محور۔۔۔۔۔۔۔۔تمہاری یادیں ھیں بھلا میں کیسے کسی اور کو۔۔۔۔۔۔۔۔ "اہم" لکھوں۔۔۔۔۔۔
وہ کسی سے بھی....🖤🥀 بات کر سکتا ہے... "سوائے میرے" وہ کسی کو بھی اہمیت دے سکتا ہے "سوائے میرے" وہ کسی کو بھی دل میں جگہ دے سکتا ہے "سوائے میرے" وہ کسی سے بھی محبت کر سکتا ہے "سوائے میرے" وہ کسی کے لئیے بھی اپنی نیند کو قربان کر سکتا ہے "سوائے میرے" وہ کسی کو بھی سر پر تاج کی طرح سجا سکتا ہے "سوائے میرے" وہ سب کے لئیے سب کچھ کر سکتا ہے "سوائے میرے"🖤
نہ رکھنا خاص تم ہم کو، بھلے ہی عام رکھ لینا مگر محفل میں تم اپنی، ہمارا نام رکھ لینا تمھارے نام سے پہلے ہمارا نام آئے تو ہمارے نام کو بے شک برائے نام رکھ لینا گوارا گر نہ ہو تم کو ہمیں احباب میں رکھنا تمھیں یہ بھی اجازت ہے، ہمیں گمنام رکھ لینا ہمیں کب چاہیے تم سے کوئی قیمت بلاوے کی ہمیں بے مول رکھ لینا، ہمیں بے دام رکھ لینا ہمیں تم چھوڑ کر پیچھے بہت آگے نکل جانا مگر اتنی گزارش ہے، قدم دو گام رکھ لینا