ہوائیں سرد ھو جائیں _!! یا لہجے برف ھو جائیں ہم اُس کی یاد کی چادر کو____!! خود پہ تان لیتے ھیں______ سُنو____!! درویش لوگوں کی کوئی دنیا نہیں ھوتی____!! ملے جو خاک رستے میں ۔۔۔ اُسی کو چھان لیتے ھیں ____ اگر وہ روٹھ جاتا ھے ہماری جاں نکلتی ھے____!! یہ سانسیں جاری رکھنے کو۔۔ ہم اُس کی مان لیتے ھیں___
گلاب کا کوئی بھی نام رکھ لــو مگر پہچــان اس کی "خوشبـــو" سے ہوتـی ہیــں اسی طــرح انسان کسی بھی رنگـــ، روپ، ذاتــ، یا نسل کا ہو مگــر پہچان اس کی "اخلاق" سے ہوتــی ہیں....