اپنی زندگی کو اس درخت کی طرح بناؤ جو تنہا کھڑے ہو کر سورج کی تپش برداشت کرتا ہے لیکن اپنے دامن میں آنے والے کو ٹھندی چھاؤں دیتا ہے !!!
ہم نے سب کچھ دنیا میں ہی چھوڑ کر جانا ہے اس لیئے بد نیتی، حسد اورنفرت سے گریز کرکے لوگوں کو خوشیاں اور خلوص دینے کی کوشش کریں
یکطرفہ محبت گلے میں پڑا طوق ہے
نہ مرضی، نہ منشا، نہ طلب اور نہ شکوہ ممکن ہے کیونکہ غلام شکوہ نہیں کرتے بس سر جھکائے رکھتے ہیں ! 💔
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے تاکہ ہمیں معلوم ہو سکے کہ یہ کیوں نہیں کرنی چاہیے💔
یوں کرو تم بھی زمانے کی طرح ہو جاؤ
دوست اچھے ہوں تو اک ڈر سا بنا رہتا ہے
دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ھے ۔۔۔۔۔۔۔
آپ جتنے زیادہ تنہا ھیں اتنے ھی آزاد ھیں
یہ رابطوں میں غفلت یہ بھولنے کی عادت
کہیں دور ہو نہ جانا یونہی دور رہتے رہتے
تیرا ہر انداز اچها ہے
سوائے
نظر انداز کرنے کے
ڈھل جاتی ہے ہر چیز سدا وقت پہ اپنے🙂💖🌹
بس ایک محبت ہے جو بوڑھی نہیں ہوتی
مجھے محبت نہیں کرنی آتی سنو..!!
محبت تم کر لینا میں بس وفا کروں گا..
اور تاحیات کروں گا
میرے لفظوں سے نکل جائے اثر۔۔
کوئی خواہش جو تیرے بعد کروں
نیت اور سوچ اچھی ہونی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باتیں تو کوئی بھی اچھی کر سکتا ہے۔
سیدھی روح میں سماتی ہے گفتگو اس کی..........
نہ جانے کون سے مکتب سے پڑھ کر آیا ہے.......
راہِ فَنا "سے مِلے" سَدرةّ البَقّا "سے مِلے۔۔۔۔۔۔۔۔
تیری طَلب میں کئی بار ہَم خُدا سے مِلے۔۔۔۔
اگر لکھنے سے کچھ ملتا
تو میں صرف موت لکھتا