Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

یقیناً ہم اُن لوگوں کے ہاتھوں شکست کھا گئے جن کے بارے میں ہم خیر کا گمان رکھتے تھے۔
ہماری شکستیں کبھی دشمنوں کی طرف سے نہیں آئیں۔"

AJA50
 

اس طرح پھیر پھیر کے باتیں نہ کیجیے
لہجے کا رخ سمجھتا ہوں بچہ نہیں ہوں میں 🔥

AJA50
 

ذوقِ ستم جُنوں کى حدوں سے گزر گیا
کم ظرف زنده ره گئے، انسان مر گیا!

AJA50
 

muskurana sikh lain ge hum bhi logoo ki tarh anjum
bus zara is bheer main khud ko dhund lain hum

AJA50
 

ہرشکن صاف بتاتی ہےکہ ساجد ۔۔۔۔ ہم نے
زیست کاقرض چکایاہےکئی قسطوں میں

AJA50
 

وہ نہ آئے گا ہمیں معلوم تھا اس شام بھی
انتظار اس کا مگر کچھ سوچ کر کرتے رہے

AJA50
 

ٹوٹ کر چبھ رہا ہے آنکھوں میں
کانچ کا تھا شاید خواب میرا

AJA50
 

جانے اِس وقت تو کہاں ہوگا
میں نہیں ہوں جہاں ، وہاں ہوگا
جون ایلیا 🖤

AJA50
 

اُسے مبارکیں جو ہر گھڑی ہے ساتھ ترے
ہمارے ساتھ تو ویسے بھی ہجر جچتا ہے

AJA50
 

دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے۔
اپنے دل کی حفاظت کریں، کیونکہ پریشان سوچیں دل کی خوشی کو تباہ کر دیتی ہیں

AJA50
 

آغاز پر یقین مت کیجیے ،حقیقی الفاظ آخر میں ادا کیے جاتے ہیں 🍂

AJA50
 

ایک کمرے کی دنیا میں رہنے والا میں
جو اسے بھی ہار گیا تو کہاں جاؤں گا

AJA50
 

جو مجھے بانٹنا پڑے وہ میں اوروں کے لیے چھوڑ دیتا ہوں۔

AJA50
 

قلبی سکوں کی آس میں آدھے جو رہ گئے
اب آدھے سر کے درد کے پورے مریض ہیں۔

AJA50
 

عشق قلندروں کا رقص ہے
یہ لاڈلوں کے بس کی بات نہیں

AJA50
 

آنکھیں حسین لگتی ہیں اپنے مقام پہ
ماتھے پہ آگئیں تو کسی کام کی نہیں

AJA50
 

مجھ کو دھوکہ دیا سہاروں نے
اب سہاروں سے بچ کے چلتا ہوں

AJA50
 

تُم سے مِلے بھی ہم تو جُدائی کے مُوڑ پر
کَشتی ہُوئی نِصیب __تُو دِریا نِہیں رہا

AJA50
 

اکثر اوقات ہماری جھولی میں مایوسی ڈالنے والے ہمارے اپنے ہی ہوتے ہیں وہ لوگ جن سے ہم نہ لڑ سکتے ہیں اور ناں ہی قطع تعلق کر سکتے ہیں

AJA50
 

اک دھوپ سے الجھا ہوا سایہ ہے کہ میں ہوں
اک شام کے ہونے کا بھروسہ ہے کہ تم ہو