Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

نہیں معلوم فرق مجھ کو ضرورت اور محبت کا
فقط معلوم ہے اتنا ___کہ تم بن ہم ادھورے ہیں

AJA50
 

اب آگے اس میں تمہارا بھی نام آئے گا💚
جو حکم ہو تو یہیں چھوڑ دوں فسانے کو💜

AJA50
 

#توڑ دیا ہم نے ان منزلوں کا غرور______😎❤👉
#جنہیں اپنی اونچائی پر غرور بہت تھا__

AJA50
 

نظر نظر میں اترنا کمال ہوتا ہے
نفس نفس میں بکھرنا کمال ہوتا ہے
بلندیوں پہ پہنچنا کوئی کمال نہیں
بلندیوں پہ ٹھہرنا کمال ہوتا ہے

AJA50
 

جب سے اک شخص میرے دھیان میں ہے
کتنی خوشبو مرے مکان میں ہے

AJA50
 

خاموشی کو سمجھنا سیکھو کیونکہ۔۔۔۔❣️
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے۔

AJA50
 

بھروسہ ذات کا اپنی فقط اِک بار دیتا ہوں
جسے میں نہ بچا پاؤں، اسے خود مار دیتا ہوں
دعا کرتا ہوں میں بے شک تعین اور تیقن سے
مگر کچھ بھی نہ ملنے پر میں دامن جھاڑ دیتا ہوں
اگر دھڑکن چھڑے دل کی ،کسی خواہش کی صورت میں
تو پھر اُن دھڑکنوں کو دل میں زندہ گاڑ دیتا ہوں

AJA50
 

میرے لفظوں _____پر ہی ___گُزارہ ____کرلو تم.😋
مفہوم میں اُتروگے تو___میرے____ ہی ہو جاؤگے.🖤

AJA50
 

اسے میں کیوں بتاؤں؟
میں نے اُسکو کتنا چاہا ہے! 💕
بتایا "جھُوٹ" جاتا ہے!
کہ سچّی بات کی خوشبو،
تو خود محسوس ہوتی ہے!!
میری باتیں، میری سوچیں،
اُسے خود جان جانے دو!
ابھی کُچھ دن مجھے میری
محبت آزمانے دو! 💕🌹

AJA50
 

"میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگر،
لوگ تمہیں رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارہ نہیں"-

AJA50
 

یہ دنیا نفرتوں کے آخری اسٹیج پہ ہے
علاج اس کا محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے

AJA50
 

وہ ہم سے ہوتے ہم کلام توکچھ بات ہوتی ❤️
وہ آتے ہمارے رو برو تو کچھ بات ہوتی ❤️
وہ تو اس طرح ہم سے ہوئے بے خبر ❤️
جیسے ہم ان کے لیے کچھ بھی نہیں

AJA50
 

کچھ لوگ ہماری عادت بن جاتے ہیں۔۔
اور عادتیں چھوٹتی کہاں ہیں۔۔۔

AJA50
 

تُو اپنی سانولی رنگت پہ ہو چلی هے اداس
زوالِ حُسن کی وحشت کسی حَسین سے پوچھ

AJA50
 

حرف تسلی تو ــــــــــ اک تکلف ہے ورنہ....
جس کا درد اسی کا درد‘ باقی سب تماشائی...

AJA50
 

دور باطل میں. حق پرستوں کی
بات رہتی ھے... سر نہیں رہتے

AJA50
 

" آپ کہہ سکتے ہیں حوصلہ کیجیے!
آپ درد محسوس جو نہیں کر سکتے"

AJA50
 

ستاروں سے بھرا یہ آسماں کیسا لگے گا ۔
ہمارے بعد تم کو یہ جہاں کیسا لگے گا ۔💔

AJA50
 

کبھی کبھی شکایت کرنے سے بہتر ہے انسان خاموش رہے,,
کیونکہ جب فرق ہی نہیں پڑتا تو شکایت کیسی..

AJA50
 

سنو
تمھیں میں چھوڑ دوں
لیکن
بس اک ذرا سی بات ہے
جاناں
کہ
کبھی کسی کی بگڑی ہوئی عادت
بھی چھوٹی ہے؟
تو تم سن لو
کہ
تم میری وہی بگڑی سی عادت ہو