مُجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
تُمہیں احساس ہونے تک زندگی بیت جائے گی۔۔۔۔
محبت دکھ نہیں دیتی
اگر بے غرض ہو جذبہ
اگر منزل بنے رستہ
اگر چاہت کے پردے میں
کوئی لالچ نہ ہو لپٹا
اگر تم سونپ دو سب کچھ
صلے میں کچھ نہیں مانگو
اگر سودا نہ ہو کوئی
محبت بس محبت ہو
تو محبت دکھ نہیں دیتی
میرا اپنا کچھ بھی نہیں ہے
دیکھ ذرہ آج دسمبر بھی13 ہے..
زندگی جب دکھوں سے بھر جاتی ہے
پھر گزاری نہیں جاتی بس گزر جاتی ہے..
کوئی لکھتے ہوئے نہیں تھکتا عمر رواں کے پرچے
کسی سے ممتحن اوراق سادہ چھین لیتا ہے
گلہ لکھوں میں اگر تیری بے وفائی کا
لہو میں غرق سفینہ ہو آشنائی کا ...💔
میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں 👌
🌹ہم خود آ گے تو تم دیوانے ہو جاؤ گے
مدت ہوئی کہ آپ نے دیکھا نہیں ہمیں...
مدت کے بعد آپ سے دیکھا نہ جائے گا...!!
🔥
اختلاف کے باوجود احترام سے پیش آنا کمزوری نہیں بلکہ خاندانی ہونے کی دلیل ہے.
" بدلا بھی میں کیا لوں تم سے,..
تم آج بھی ہنستے ہوئے اچھے لگتے ہو
دُکھ تو یہ ہے کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بُجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ
چل دیں،کہ ایک خانۂ برباد ہے یہاں
بیٹھیں،کہ ایک سایۂ دیوار بھی تو ہے
آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا؟
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں
سب کچھ عارضی ہے...
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا.
منافق سماج کے لیے آپ اس وقت تک پرفیکٹ نہیں!!!!!
جب تک آپ منافق نہ بن جائیں۔
زندگی میں مِلتا تو بُہت کچُھ ہے لیکن ہَم حِساب صرف اُسی کا رکھتے ہیں جو نہ مل سکا.
نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
ہماری تو عادت ہے 😏غم میں بھی مسکرانے کی
آگاہی کھا گٸی مجھ کو ورنہ،
مجھے جینا تھا اپنے مرنے تک۔۔۔!
اجڑے ہوئے ہڑپہ کے آثار کی طرح
زندہ ہیں لوگ وقت کی رفتار کی طرح
کیا رہنا ایسے شہر میں مجبوریوں کے ساتھ
بکتے ہیں لوگ شام کے اخبار کی طرح
قاتل براجمان ہیں منصف کے سائے میں
مقتول پھر رہے ہیں عزادار کی طرح
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain