تصور تیرا _____ جو ہمیں چھو جائے
میری ہر سانس سے تیری خوشبو آئے...💞
🔥🥀
💞 یہ کس موڑ پہ _____ لے آئ ہے جستجو
پانی میں عکس میرا ہے اور نظر تو آئے..!!
دُعا ھو حسیں لمحوں کی
ھم تو بس وقت کا تقاضا ہیں
🖤
ہم وہ ہیں جو آنکھوں میں
جھانگ کہ سچ جان لیتے ہیں
محبت ہے اِس لیے تیرے
جھوٹ کو سچ مان لیتے ہیں
تُو کبھی تھا ہی نہیں ایسی جگہ کے لائق
دل کا نقصان کیا ہے تجھے دل میں رکھ کر
جیسے چاہے نچالے اے زندگی
تیرے لکھے ہوئے افسانے کا کردار جو ہوں میں
خوابوں کی تجارت میں یہی ایک کمی ہے
چلتی ہے دُکاں خوب ، کمائی نہیں دیتی !
خود کو ترتیب دیا
ازسر نو
تیرا انکار کرنا بہت کام آیا
انسان تو ہر گھر میں پیدا ہوتے ہیں
لیکن انسانیت کہیں کہیں جنم لیتی ہے
احساس ہی تو باقی ہے مجھ میں ورنہ
کون کرتا ہے کسی کا انتظار اتنا
آہ جو دل سے نکالی جائے گی
کیا سمجھتے ہو کہ خالی جائے گی۔
خدوخال کی دھجیاں اڑا دیتا ہے۔
ہاۓ !! یہ ہجر مذاق تھوڑی یے۔۔!-"
کسى کو تو راس آئیں گے ہم بھی ،کوئى تو سادگى پسند ہو گا