Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

یہ لوح عشق پہ لکھا ھے
تیرے شہر کے لوگ
وفا سے جیت بھی جائیں
تو ہار جائیں گے
وہ جن کے ہاتھ میں
کاغذ کی کشتیاں ہوں گی
سنا ہے چند وہی لوگ
پار جائیں گے
کتاب ظرف محبت
پہ ہاتھ رکھ کے کہو
سوال جان کا آیا
تو وار جائیں گے

AJA50
 

آنکــھیں جـــو اُٹـــــھائـے تـو مُـــحبت کا گُـــــماں ہــو
نَـــظـروں کــو جُـــھکائے تـو شِـــکایت سـی لگــے ہــے

AJA50
 

عقیدوں کا حساب بعد میں کر لیں گے
پہلے ثابت کرو کہ انسان ہو

AJA50
 

مجھے کبھی کسی کا دل جیتنا نہیں آیا میں نے کبھی کسی کو متاثر نہیں کیا ، کوئی آتا ہے بات کرتا ہے تنگ ہو کر خود ہی چھوڑ جاتا ہے. ..

AJA50
 

مرشد میں اسے سینٹائزر بھیجتا رہا
مرشد وہ کسی اور کے ساتھ قرنطینہ ہوگئی😥

AJA50
 

ڈگریاں تو تعلیم کے اخراجات کی رسید ہے علم وہی ہے جو کردار سے جھلکتا ہو

AJA50
 

عزت دو مگر اتنی بھی نہ دو۔۔۔
کہ اپنی ہی عزت نہ رہے.

AJA50
 

ان بھاگتے ہوئے لمحوں پر کیسے لگام لگائی جائے! 💜
اے وقت آ بیٹھ تجھے ایک کپ چائے پلائی جائے.☕

AJA50
 

انسان کے اردگرد ایسے بھی لوگ اپنوں کی شکل میں موجود ہوتے ہیں جو گلے لگ کر انسان کی جڑیں کاٹ دیتے ہیں

AJA50
 

یہ نہیں کہ میری محبتوں
کو کبھی خراج نہیں ملا
مگر اتفاق کی بات ہے کوئی
چاۓ سا ہم مزاج نہیں ملا

AJA50
 

شوہر : کل ہماری شادی کو پانچ سال هو جائیں گے 😍
بیوی : تو پھر 😮😮
شوہر :دوبارہ الیکشن هو گے یا یہی حکومت چلے گی

AJA50
 

پہلے لوگ مر جاتے تھے اور روح بھٹکتی رہتی تھی اب روح مر جاتی ہے اور لوگ بھٹکتے رہتے ہیں ..

AJA50
 

اپنے ہی جیسے کی تلاش ہے صاحب--
بنتی نہیں ہے میری___کسی بہترین سے..

AJA50
 

لوگوں سے ایسا تعلق رکھو کے زندہ رھو تو ملنے کی آرزو کریں مر جاؤ تو مغفرت کی دعا کریں

AJA50
 

غریبی لڑتی رہی ٹھنڈی ہواٶں سے ... 😥
امیروں نے کہا ....واہ کیا مزے کا موسم آیا

AJA50
 

کاش مجھ کو معلوم ھو جائے تیری سوچ کا محور
میں خود کو تراشوں تیرے اندازِ نظر سے.!!

AJA50
 

کسی گُمنَام سے دربار ،
پہ جَا بیٹھیں گے ،
تیری دُنیَا سے بھی تھک ھار ،
کے ھَارے ھُوئے لُوگ ،

AJA50
 

برستی بارش میں یاد رکھنا تمہیں ستائیں گی میری آنکھیں
کسی ولی کے مزار پر جب دُعا کرو گے تو رو پڑو گے 🥀

AJA50
 

مانا کے اسے بہتر اور بہت ہیں
پر ہائے وہ ایک شخص

AJA50
 

رنگ سارے سج جاتے ہیں ہم پر 🥰
صاحب۔۔
ہم ملتان کے لڑکے بڑے دلکش ہوتے ہیں