ایک مقام ایسا بھی آتا ہے میری وحشت میں😊💔
خود کو جھنجھوڑنا پڑتا ہے کہ زندہ ہوں میں🥀😊
❤️❤️ #مسکرانہ_عادت_ھے_جناب...!!😊😍
#ھم_دکھ_کو_زیادہ_لفٹ_نہیں_کراتے...!!😏❤️
_وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے،....
_قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا ..
میں نے مہنگے لباسوں میں اکثر، سستے لوگ دیکھے ہیں
اور ،سستے لباسوں میں اکثر مہنگے لوگ دیکھے ہیں
ہم لوگ بہت اچھے ہو کر بھی کچھ لوگوں کے لئے اچھے خاصے برے ہوتے ہی
وہ کہیں اور زیر لب ٹھہرا
ھم کسی اور داستان میں ھیں
گزر جائے یونہی تیری #بانہوں میں_.!!!
ہم کچھ ایسی #حیات مانگتے ہیں__!!!
کچھ لوگ زندہ لوگوں کو پاؤں تلے روند کر قبروں پر پاؤں رکھتے ہوئے خوفزدہ ہوتے ہیں
افسوس
دل سے اترے ہوئے شخص کو ایک چانس ضرور ملنا چاہیے 😳🙄😏 ☹️ ؟؟
ہو سکتا ہے وہ جان بوجھ کر نا اترا ہو بلکہ سلپ ہو گیا ہو
سانپوں کو میسر کہاں وہ " زہر "
جو لوگ عداوتوں میں اگلتے ہیں
جب تک خود پر نہیں گزرتی احساس اور جذبات مذاق لگتے ہیں
مجھے رہنے دے پردے میں میری تخلیق تک نا جا
میری پیچیدگیوں کے دھاگے میری روح تک الجھے ہیں __
بند آنکھوں سے نظر آنے والے وہ لوگ ھوتے ھیں جودل کے اُس کونے میں بستے ھیں جہاں سے محبت جنم لیتی ھے
ميت پہ منائیں گے دِکھاوے کا سوگ
یہ کمینے ، مطلبی ، انا پرست لوگ🔥
ایک جیسے در و دیوار تھے چاروں جانب
اتنے ہم شکل مکانوں میں پریشان تھا میں 💖🌹
🌹💖♥♥💖🌹
مجھے فرق نہیں پڑتا یہ دنیا مجھے کیا کہتی ہے ۔ میں اچھا #بیٹا ہوں یہ مجھے میری #ماں کہتی ہے
اپنی زندگی کو اس درخت کی طرح بناؤ جو تنہا کھڑے ہو کر سورج کی تپش برداشت کرتا ہے لیکن اپنے دامن میں آنے والے کو ٹھندی چھاؤں دیتا ہے !!!
ہم نے سب کچھ دنیا میں ہی چھوڑ کر جانا ہے اس لیئے بد نیتی، حسد اورنفرت سے گریز کرکے لوگوں کو خوشیاں اور خلوص دینے کی کوشش کریں
یکطرفہ محبت گلے میں پڑا طوق ہے
نہ مرضی، نہ منشا، نہ طلب اور نہ شکوہ ممکن ہے کیونکہ غلام شکوہ نہیں کرتے بس سر جھکائے رکھتے ہیں ! 💔
زندگی میں ایک بار محبت ضرور کرنی چاہیے تاکہ ہمیں معلوم ہو سکے کہ یہ کیوں نہیں کرنی چاہیے💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain