اس سے کہنا کہ مرے ساتھ جڑا رہ جائے
رنگ لوگوں کا اڑے اور اڑا رہ جائے۔
ہم تری یاد دہانی میں رہیں گے ایسے۔۔۔۔۔
جیسے کاغذ کوئی کونے سے مڑا رہ جائے
کبھی جو آؤ تو ماتم کریں جدائی کا
تمہارے ساتھ منائیں تمہارے بعد کا دکھ
فوج کو دیکھ کر عوام اپنا ماسک ایسے ٹھیک کرتی ہے
جیسے پرانے زمانے میں بہو سسر کو دیکھ کر اپنا دوپٹہ ٹھیک کرتی ہے
ہونگے اچھے بھی لوگ دنیا میں۔۔۔
میں برا ہوں صاف کہتا ہوں۔۔
کی ایک خاصیت ہے
دینے والا ہمیشہ خاص ہی ہوتا ہے
لوگوں کا کیا ہے لوگ تو زمین پر بیٹھ کر
چاند پر داغ کی تہمت لگا دیتے ہیں ،
کبھی کسی کو چھوٹا نہ سمجھیں
مہنگے برینڈز کے کپڑے آؤٹ لیٹس میں لٹکتے رہ گئے
اور چھوٹا سا ماسک اربوں روپے کا بزنس کر گیا
یہ راز تو میزانِ عمل میں ہی کھلے گا۔۔۔✨
ہر شخص یہ کہتا ہے وفادار ہم ہی ہیں۔۔۔🥀
کوئی ہمارے لیے بھی محبت سے پھول چُنے
کسی کو یار ہم بھی جاں سے پیارے ہوں—A