Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

ھــم تــو ھیــں آداب مــحبت کــے پــابنــد صــاحب
ھــمیں تــوآ تــا ھــی نھیــں انســان ســے نفــرت کرنــا

AJA50
 

تو ھاتھوں سے لکیریں بھی ، مٹی جاتی ھیں
اُس کو کھو کر تو ، میرے پاس رھا کچھ بھی نہیں

AJA50
 

محبت کو عقیدہ عاشقی کو یقین کہتا تھا....
کوئی تھا جو میری باتوں پہ آمین کہتا تھا.....

AJA50
 

کہاں گیا وہ تمہارا بلندیوں کا جنون
بجھے بجھے سے شرارو کوئی تو بات کرو

AJA50
 

ﺍﺭﮮ ﯾﮧ ﺫﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ ﺻﺎﺣﺐ
ﺑﮑﮭﺮﮮ ﮔﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﻧﮑﮭﺮﮮ ﮔﯽ ﮐﯿﺴﮯ
،ﺍﻟﺠﮭﮯ ﮔﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ
ﺳﻠﺠﮭﮯ ﮔﯽ ﮐﯿﺴﮯ......

AJA50
 

وہ جو دُور بیٹھا ھے مجھ سے اسے کیا معلوم
راہ تکتی ہوئی آنکھوں سے _ ملاقات کا دکھ❤️

AJA50
 

تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا
تو زندگی کا اک اہم حصہ ہے میرا
یہ محبّت تجھ صرف لفظوں کی نہیں ہے
تیری روح سے روح تک کا رشتہ ہے میرا

AJA50
 

کسی کو اتنا مت چاہو کے بہلا نہ سکو🙏🙏
زندگی ,انسان اور محبت تینوں بےوفا ہیں

AJA50
 

وہاں کی روشنیوں نے بھی ظلم ڈھائے بہت
میں اس گلی میں اکیلا تھا اور سائے بہت__

AJA50
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی

AJA50
 

بڑھ جاتی ہے کچھ اور بھی مٹھاس☕
تیری یاد ملا کر جو پی لوں کبھی چاۓ

AJA50
 

وقت قیدی بنائے پھرتا ہے
بھاگ جائیں تو کیا تماشا ہو

AJA50
 

اکثر مُسکُراہٹ درد کو چھپانے کا سہارا بنتی ہے

AJA50
 

کچھ بھی میرا نہیں میرے پاس
بددُعائیں بھی لوگوں کی دی ہوئی ھیں

AJA50
 

اونوں یاری دی قیمت دا کی پتہ جیہڑا غرضی مال دا ہووے
کنڈ سجن دی لگن نئیں دیندا جے کوئی سجن حلال دا ہووے

AJA50
 

تم نے ہی کہا تھا آنکھ بھر کے دیکھ لیا کرو
اب آنکھ تو بھر آتی ہے پر تم نظر نہیں آتے

AJA50
 

تیری محبت کی حفاظت کچھ اس طرح سے کی ہم نے__💋
کسی نے پیار سے دیکھا تو نظریں جھکا لی ہم نے_

AJA50
 

ایک خوبی ہے ہم غریبوں میں
ہم مُقدّر سے ہار جاتے ہیں

AJA50
 

تمہاری آواز بھی نہیں میسر۔۔۔
اور دن بارشوں کے آئے ہوئے ہیں

AJA50
 

بہت دنوں سے میّسر نہیں ہمیں ۔۔۔۔
وہ لفظ ۔۔۔جسے لوگ قرار کہتے ہیں