Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

"میں تمہیں چاند کہوں یہ ممکن تو ہے مگر،
لوگ تمہیں رات بھر دیکھیں یہ مجھے گوارہ نہیں"-

AJA50
 

یہ دنیا نفرتوں کے آخری اسٹیج پہ ہے
علاج اس کا محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے

AJA50
 

وہ ہم سے ہوتے ہم کلام توکچھ بات ہوتی ❤️
وہ آتے ہمارے رو برو تو کچھ بات ہوتی ❤️
وہ تو اس طرح ہم سے ہوئے بے خبر ❤️
جیسے ہم ان کے لیے کچھ بھی نہیں

AJA50
 

کچھ لوگ ہماری عادت بن جاتے ہیں۔۔
اور عادتیں چھوٹتی کہاں ہیں۔۔۔

AJA50
 

تُو اپنی سانولی رنگت پہ ہو چلی هے اداس
زوالِ حُسن کی وحشت کسی حَسین سے پوچھ

AJA50
 

حرف تسلی تو ــــــــــ اک تکلف ہے ورنہ....
جس کا درد اسی کا درد‘ باقی سب تماشائی...

AJA50
 

دور باطل میں. حق پرستوں کی
بات رہتی ھے... سر نہیں رہتے

AJA50
 

" آپ کہہ سکتے ہیں حوصلہ کیجیے!
آپ درد محسوس جو نہیں کر سکتے"

AJA50
 

ستاروں سے بھرا یہ آسماں کیسا لگے گا ۔
ہمارے بعد تم کو یہ جہاں کیسا لگے گا ۔💔

AJA50
 

کبھی کبھی شکایت کرنے سے بہتر ہے انسان خاموش رہے,,
کیونکہ جب فرق ہی نہیں پڑتا تو شکایت کیسی..

AJA50
 

سنو
تمھیں میں چھوڑ دوں
لیکن
بس اک ذرا سی بات ہے
جاناں
کہ
کبھی کسی کی بگڑی ہوئی عادت
بھی چھوٹی ہے؟
تو تم سن لو
کہ
تم میری وہی بگڑی سی عادت ہو

AJA50
 

مجھ کو سمجھنا ہے تو مجھ میں اتر کر دیکھ
یوں کناروں سے سمندر نہیں دیکھے جاتے.

AJA50
 

پانی لے سکتے ہیں دریا سے مگر کوزے میں ہم
بہتے دریا کی روانی بند کر سکتے نہیں
شعر یوں کہنے کو کہہ لیں لیکن اخترؔ سچ یہ ہے
دل کے محسوسات کو لفظوں میں بھر سکتے نہیں

AJA50
 

میں نے اعتراف محبت کے بعد
محبتوں کو بھیک مانگتے دیکھا ہے

AJA50
 

تم کہو اور میں جان دے دوں
معزرت اب میں وہ نہیں رہا

AJA50
 

اچھا تو پھر بتا ئیے کیسا رہا سفر
ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں, چھالے کہاں پڑے
کس موڑ پہ جناب کی ہمت نے دم دیا
صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے.

AJA50
 

میں جتنا رو لوں، طبیعیت بھلی نہیں ہوتی
دیے جلانے سے اب روشنی نہیں ہوتی
تمہارے بعد میں ایسے مقام پر ہوں جہاں
خوشی ملے بھی تو کوئ خوشی نہیں ہوتی
بجز ہمارے، زمانہ ہے اس کی آنکھوں میں
کچھ اس وجہ سے بھی دکھ میں کمی نہیں ہوتی

AJA50
 

میرے آنسو پونچھ کر کوئی بس یہ بتا دو مجھے
رولانے والے ہی آکثر کیوں یاد آتے ہیں💔

AJA50
 

وہ میرے دل کی تسبیح ہے
دل توڑے گا تو اپنا ہی ذکر گنواۓگا

AJA50
 

انسان جب اندر سے ٹوٹ جائے
تو کسی بھی ماحول میں خوش نہیں ہوتا
چاہے آس پاس کتنی محبت اور احساس کرنے والے لوگ کیوں نہ ہوں🔥