Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

زخم خرید لئے ھیں ھم نے بازار محبت سے
دل ضد کر رھا تھا ھمیں کچھ تو لے کر دو

AJA50
 

کبھی کبھی جینے کے لئے جدائی ایسے ضروری ہو جاتی ھے
جیسے جنت پانے کے لئے............... موت ضروری ہوجاتی ھے

AJA50
 

خود کو پڑھنے کے مرحلوں میں ہوں
اتنا جانا ہے کہ بس خاک ہوں ميں۔۔!

AJA50
 

خود کو ترتیب دیا آخرِکار از سرِنو
زندگی میں تیرا انکار بہت کام آیا

AJA50
 

مجھ کو پانی میں ________ اترنے کا اشارہ کر کے
جا چکا چاند ___________ سمندر سے کنارہ کر کے
تجربہ ایک ہی __________ عبرت کے لیۓ کافی تھا
میں نے دیکھا ہی نہیں ______ عشق دوبارہ کر کے

AJA50
 

نم آنکھیں رگوں میں دوڑتی اذیت انکی عنایت ہے جنہیں ہنسانے کے لیے خود کو تماشا بنایا کرتا تھا

AJA50
 

خواب،خواہش اور لوگ...✌
کم ہی ہوں تو بہتر ہے.

AJA50
 

خوش فہمیوں کی عینک جب اترتی ہے، تو ہر چیز صاف دکھائی دیتی ہے، حتیٰ کہ اپنی اوقات بھی🔥

AJA50
 

زندگی میـں دوسروں کو خاص مقام دیتے وقت اپنے مقام کا تعین بھی ضرور کریں کیونکہ جیسے ہی آپ کسی کو اپنے سے بہت خاص بنائیں گے وہ آپکو عام بنا دے گا💕

AJA50
 

ﯾــﺎﺩﻭﮞ ﮐـــﻮ ﻣﺤﺒـــت ﮐــے ﮔــﻼﺑـــﻮﮞ ﻣﯿـــں ﭘـﺮﻭ ﮐـﺮ
ﮨـــم ﮐﺘﻨـــی ﻧﻔﺎﺳــــت ﺳـــے ﺗﻤـــﮩﯿﮟ ﺳــﻮﭺ ﺭﮨﮯﮨﯿــں

AJA50
 

یہ سارے حسیں چہرے میری تسبیح کے دانے ہیں
نظر سے گرتے رہتے ہیں عبادت ہوتی رہتی ہے

AJA50
 

اس نےپوچھا،
"سفر زیادہ اہم ہے یا منزل ؟"
میں نے جواب دیا ،
"ساتھ"

AJA50
 

نظر کے سامنے‘ آبِ رواں کے ہوتے ہُوئے
جو اہلِ صبر ہیں‘ تشنہ لباں میں رہتے ہیں

AJA50
 

مخلص ہیں
تو مختصر ہیں
💗مرشد💗
منافق ہوتے تو ہجوم ہوتا

AJA50
 

لوگ پوچھتے ہیں تم کچھ بدل سے گئے ہو
اب ٹوٹے ہوئے پتے اب رنگ بھی نہ بدلیں

AJA50
 

زندگی درد کی قباؤں میں گزر جاتی ہے
بعد مرنے کے یہاں تاج محل بنتے ہیں !!!

AJA50
 

-اِس دُنیا میں سب کُچھ قیمتی ہے
پانے سے پہلے اور کھونے کے بعد 🔥

AJA50
 

نَس نَس سے واقف ھے رگ رگ جانتا ہے💯🔥
مجھ کو مجھ سے بہتر میرا رب جانتا ہے

پھانسی کا انتظار تھا اس قدر مجھ کو.. 
  پودے کو پال رہا ہوں اولاد کی طرح..
A  : پھانسی کا انتظار تھا اس قدر مجھ کو.. پودے کو پال رہا ہوں اولاد کی طرح.. - 
AJA50
 

دنیا کی ہر چیز انسان کی خدمت کر رہی ہے اگر کوئی
انسان کو تکلیف دے رہا ہے تو وہ خود انسان ہی ہے
ایک سچی حقیقت جو انسان نہیں سمجھتا