گھر پہنچتا ہے کوئی اور ہمارے جیسا
ہم تیرے شہر سے جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
یہ محبت کی کہانی نہیں مرتی لیکن
لوگ کردار نبھاتے ہوئے مر جاتے ہیں
ایسا لگتا ہے سبھی عشق کسی ایک سے تھے
ایسا لگتا ہے مجھے ملتا رہا ایک ہی شخص
ایک کتاب سے “نقل“ کرنے کو “چوری“ اور کئی “کتابوں“ سے چوری کرنے کو “ریسرچ“ کہتے ہیں۔
ہیں اُداسی کے اور بھی اسباب...🔥
مُجھ کو تیرا ملال تھوڑی ھے.
خود تو بیزار____ہوا ہے مجھ سے،
مجھے بھی بیزار کر دیا مجھ سے.
جہاں تک ساتھ ممکن ھے وہاں تک ساتھ چلتے ہیں
جہاں حالات بدلیں گے.وہاں تم بھی بدل جانا