💕کاغذ پر نہیں لکھتے ہم راز .اپنی محبت کے...!! پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے...!!💕 💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے اور عمر بھر .چاہیں گے...!! ایسے ہی ہیں جاناں ہمارے انداز محبت کے...!!💕
اُمیدیں ٹوٹ جانے سے تکلّف بڑھ هی جاتا هے.. هم ایسے میں کهاں تم سے شکایت کرنے والے هیں.. سبھی جھوٹی دلیلوں کو بهت چُپ چاپ سُن لینا.. وه اپنے تلخ لهجے کی وضاحت کرنے والے هیں.. ❤