محبت کا شوق نہ رکھیئے ________ "صاحب "
اس میں سانس آتی نہیں اور جان جاتی نہیں
اسے منا کر غرور اس کا بڑھا نہ دینا
وہ سامنے آئے بھی تو اس کو صدا نہ دینا
منہ پہ ہاتھ وہی پھیرتا ہے جسے لڑائی میں زیادہ مار پڑے اور وہ جاتے جاتے منہ پے ہاتھ پھیرتے ہوئے کہے میں اپنے ابو کو لے کے آتا ہوں
چل اب تو اپنے ہنر کو آزما کے دیکھا۔۔۔۔
نکال دیا دل سے تمھیں اب جگہ بنا کے دیکھا
کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھنا🔥
ایک شخص نے مجھے مجھ سے بیزار کر دیا.
کبھی کبھی میری خاموشی کو بھی سمجھ لیا کر،
ہر بار الفاظ نہیں ملتے درد بیان کرنے کو
گو جلد باز بہت ہُوں مگر یقین کرو
تمہارے خواب تسلّی سے دیکھتا ہُوں میں.
وہ جو بچھڑا تو ہم نے جانا
لوگ مر کے بھی جیا کرتے ہیں
یہ اُس کا اپنا طریقہ ہے دان کرنے کا
وہ جس سے شرط لگاتا ہے ہار جاتا ہے
ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﻭﮦ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﻣﯿﮟ
ﭘﺮﻭ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ
ﺍﺳﮯ اپنی کفیت ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ
ﺩﻻﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ
ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ !
اس نے جانا تھا 🥀
اور میں نے جانے دیا💔
عجیب دنیا ہے یہ
برداشت کرنے والے کو
بزدل کہتی ہے اور
جواب دینے والے کو بدتمیز
زندگی بڑی خوبصورت ہے_____!
اگر ساتھ چلنے والا منافق نا ہو_____
آج خیال آیا____ ہماری خوشی میں خوش رہنے کا💔
جائیے صاحب
اب تو وقت کا_____ تقاضا ہی بدل___ گیا
آتشے عشق میں جلنا، پروانے کا ثانی نہیں*
ایک تو پَر جلتے ہیں اور ایک جان جاتی ہے*
مردانگی کی بہترین سطح یہ ہے کہ
کسی مرد کی وجہ سے کوئی عورت بد کردار نہ کہلائے!!
ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا!!!!
.
___کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز ہوتا ہے..
حق دے کر مجھے اپنی نایاب محبت کا
تم نے مجھے سب سے حسین بنا رکھا ہے..
اگر آپ دوسروں سے الگ ۔منفرد نظر آنا چاہتے ہیں تو
ابھی سے سویٹر پہننا شروع کردیں ۔ شکریہ
محبت واجب تھی ہم پر جو ہم نے کر ڈالی تم سے.💖💖
وفا فرض ہے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ہو یا قضاء کرتے ہو.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain