بُھــول نہ پـــاؤ گے کبھی ہمـاری مُــحبت زنـدگی بھر
کیونکہ ہماری مُــحبت میں جُــدائی ہے بیوفائی نہیں
اپنے رویوں کی وجہ سے کچھ لوگ
ہمارے سینے میں بنا کفن کے ہی
دفن ہو جاتے ہیں ،،
💔 جن کے جانے سے جان جاتی تھی۔۔💔
💔انکا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے۔۔
کھانے میں کوئی زھر گھول دے تو اس کا علاج ھے -
مگر کان میں کوئی زھر گھول دے تو اس کا علاج نہیں ھے -
دُکھ تو یہ ہے کہ تِرے بعد کسی سَمت چلوں
کوئی کہتا ہِی نہیں ہے، یہ غَلط راستہ ہے!
عمروں نے کی ہے کیلنڈروں سے چھیڑ خانی
وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزرجاتاہے!
خود کو جی بھر کے جیا تھا ہم نے
اس محبت کے کرم سے پہلے....!!!