Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

کاش میں لوٹ جاؤں پچپن کی اس وادی میں_؛
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی٫نہ کوئی ضروری تھا

AJA50
 

نہیں برداشت انا پسند کوئی خود کے سوا🔥
کہ خود کو__خود ہی کافی ہوں میں.

AJA50
 

نا ہونے کا احساس سب کو ہے..
موجودگی کی قدر کسی کو نہیں .

AJA50
 

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﭽﮫ ﺭﮐﺎﻭﭨﯿﮟ ﭘﯿﺶ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﺭﮐﺎﻭﭨﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﻨﻔﯽ ﻧﺎﻡ " ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ " ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺜﺒﺖ ﻧﺎﻡ " ﭼﯿﻠﻨﺞ ".

AJA50
 

ہم وہ شاہین ہیں جن کا آڑنا آسمان جیسا ھے
ہمارے ساتھ وہ چلیں جن کا عزم چٹان جیسا ھے

AJA50
 

اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے

AJA50
 

یقین کیجئے بیوی کو گھر کے کام کرنے پر اتنا غصہ نہیں آتا جتنا شوہر کو موبائل استعمال کرتے دیکھ کر آتا ہ

AJA50
 

ڈگریاں نہیں کرتی فصیلے فراصت کے
تربیت بتاتی ہے کہ خاندان کیسا ہے

AJA50
 

آیا تو ہوں مگر پیوں گا نہیں
🍷🍷🍷ساقی 🍷🍷🍷
تیرا میخانہ میرے غم مٹانے کی اوقات نہیں رکتا

AJA50
 

رشد وہ مجھ سے ناراض ہے__😑
میں نے کال پر اسے امی کے سامنے بھائی بول دیا😁

AJA50
 

آنکھ کے شِرک سے بھی خود کو بچائے رکھا
تیری فرقت میں کہیں اور نہ دیکھا ہم نے

AJA50
 

جیسے تیسے گُزرنے والی کو ہم !
عمر تو کہہ سکتے ہیں مگر زندگی نہیں !!!

AJA50
 

گاڑی چلاتے وقت بھی رہتی ہے تیری سوچ
ہونے لگا تھا آج بھی پھر حادثہ مرا

AJA50
 

انسان کی خواہشات کا پیالہ کبھی نہیں بھرتا کیونکہ اس میں ناشکری کے سوراخ ہوتے ہیں

AJA50
 

کہتے ہیں محبت اور جنگ میں سب جائز ہے ۔۔۔۔
پوچھنا تھا
محبت میں جانو کو قتل کر سکتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔
جیل تو نہیں ہو گی مجھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لوڈ کروا کروا کر بہت تنگ آگیا ہوں ۔

AJA50
 

اتنے مخلص نہ بنو تم کہ کسی دن تم سے
میں یہ چاہوں کہ مرے ساتھ جیو، ساتھ مَرو

AJA50
 

ہم وفا کے عادی ہر دم وفا کریں گے
بن کے فقیر تیری زندگی کی دعا کریں گے

AJA50
 

ہم عشق کے ماروں سے کیا حال پوچھتے ہو؟..... 🍂
ہم ہر حال میں بے حال ہوتے ہیں۔۔۔۔

AJA50
 

محبت نبھانی آنی چاہیے
ہو تو سب کو جاتی ہے___

AJA50
 

آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے
ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائگاں تو ہے