وفاداری اور تابعداری میں کتے نہ بن جائیں, بلکہ غلط کو غلط اور ٹھیک کو ٹھیک کہنا سیکھیں.
مجھے مجبور کرتی ہیں تمھاری یادیں ورنہ
شاعری کرنا اب مجھے خود اچھا نہیں لگتا..
سامنے رکھ کے چائے کی پیالی
چسکی چسکی تری کمی چکھی۔!!
سامنے رکھ کے چائے کی پیالی
چسکی چسکی تری کمی چکھی۔!!
سوا تیرے کسی کو نظر بھر کہ, کس طرح دیکھوں...!!!
نگاہ شوق سے،سب چھین لی ___ دلچسپیاں تو نے.
اے مجھے رستے میں تنہا چھوڑ کر جانے والے
مجھے نفرت ہے تیرے شہر کی ہر گاڑی سے🔥
ناراض کیوں ہوتے ہو میری ان نادان سی حرکتوں پر
دو دن کی تو زندگی ہے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے
تو نے اے وقت _پلٹ کر بھی کبھی دیکھا ہے؟
کیسے ہیں؟ سب تری رفتار کے مارے ہوئے لوگ💔
رب سے جب بھی مانگو تو رب ہی کو مانگو 🕋
جب رب تمہارا ہو گا تو سب تمہارا ہو گا
انتشار زدہ ھے میری اپنی ذات لیکن
جن کو چاہتا ہوں، سنوار دیتا ہوں ۔۔۔۔۔
یہ رکھ رکھاؤ کبھی ختم ہونے والا نہیں
بچھڑتے وقت بھی اُس کو گلاب دوں گا میں
کبھی کبھی مجھے اپنی ہونے والی ساس پے
رشک آتا ہے آخیر چوئس ہونی اے آنٹی دی
وقت کے ساتھ ساتھ اپنی عادتیں بدلی ھے۔۔۔*💜🔥
*برے کل بھی نھیں تھے تو اچھے آج بھی نھیں۔۔
دیکھنے میں تو محبت کی غزل جیسی ہو
تم پہ جچتا ہے بھلا _,_ ایسا فسادی لہجہ.
خود کو کہتے ہو ، پارسا ہو تُم۔۔۔
میں بتاؤں کہ کیا تھے ، کیا ہو تُم۔۔۔!!!
پوچھتے ہو کہ کون ہے دل میں۔۔۔؟؟؟
کہہ دیا ناں کہ باخدا ہو تُم۔۔۔
چائے کی 'چ' سے ناواقف لوگ
عشق کے 'ق' کی بات کرتے ہیں
صرف گلاب دینے سے-------------- ہو جاتی محبت
تو ما لی سارے شہر کا-------- محبوب بن جاتا
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے
اور تو ہے میر کے دیوان پہ چھایا ہوا شخص
جب بھی ریاضی کے ٹیچر کہتے تھے
کہ فرض کریں
میں وہیں سمجھ جاتا تھا کہ یہ سوال
اپنی سمجھ سے باہر کا ہے
صرف ایک شخص کا ہو کے رہنے میں مزا ہے❤
جو بدلتے ہیں روز قبلہ وہ بے دین ہوتے ہیں❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain