Damadam.pk
AJA50's posts | Damadam

AJA50's posts:

AJA50
 

کوئی کرے نہ کرے خود سے پیار کرتے رہو
خود اپنی آس بنو آب دیدہ لمحوں میں__!✨

AJA50
 

اس کل کائنات میں سب سے زیادہ خطرناک شے آپ کا دل ہے ۔

AJA50
 

اُس ایک شخص سے دل کے ہزار رشتے ہیں
وہ ایک شخص نہیں ہے وہ ایک دنیا ہے
نا معلوم

AJA50
 

گفتگو اُسی سے کیجئے__جو آپ کی زبان سے بھی زیادہ آپ کے دل کو سننے کی مہارت رکھتا ہو___

AJA50
 

"غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں, زندگی آسان ہو جائے گی."

AJA50
 

سر وہی کٹتا ہے جو اُٹھا ہُوا ہو
جُھکے ہوئے سروں کو کاٹا نہیں جاتا..

AJA50
 

سب کا تو پتہ نہیں میری یہی اک رائے ہے
عشق 'عشق ہو گا لیکن چائے تو پھر چائے ہے

AJA50
 

افسوس فقط کچھ حسرتوں کے ساتھ
ہماری تدفین ہو جائے گی 🖤

AJA50
 

سمندر انکھ میں رکھ کر میں بیٹھی سوچ رہی ہوں.... 💔
کہ جب مائیں نہیں ہوتی تو دکھ کس کو بتاتے ہیں....... 😔

AJA50
 

یوں تو میں ہوں سب سے بیزار
پر وہ ایک شخص سب میں کہاں آتا ہے۔۔🖤🥀

AJA50
 

میں تیرے بعد ذرا سوچ کدھر جاؤں گا
کون لیتا ہے کسی اور کا چھوڑا ہوا دکھ۔🖤

AJA50
 

ممکن ہے کہ کھا جائے یہ ہجرت اسے کہنا
ہم جھیل رہے ہیں تری قلت اُسے کہنا
ہاتھوں کی لکیروں میں ترا نام نہیں ھے
اور بڑھتی چلی جاتی هے چاہت اسے کہنا
اک بار پلٹ آئے سینے سے لگا لے
اب سانسوں میں ہونے لگی دقت اسے کہنا
کسی شخص کے جانے سے کوئی مر نہیں جاتا
ہاں لہجوں میں آجاتی هے شدت اسے کہنا.

AJA50
 

زندگی میں لوگ آتے ضرور ہیں
لیکن %90 اپنے مطلب کے لٸے
💯

AJA50
 

*اب نہ جاگیں گے راتوں کو تیری یادوں کے سہارے*🥹😰
*ہم نے عادت کو بدلنا ہے تیری نظروں کی طرح😔😢*

AJA50
 

*سیلفیوں کی بجائے لفظوں پر فلٹر لگائیں، بولتے وقت اتنا ضرور سوچ لینا چاہیے کہ ہماری گفتگو میں لفظ کتنے ہیں اور تیر کتنے ہیں-*
😓😓💔

AJA50
 

زندگی یہ ہے کہ "تم"
میرے سامنے رہو تاکہ میں جی سکوں....💞

AJA50
 

ہمارے پُرکھوں نے ہم سے بہتر گزار لی ہے
میں سوچتا ہوں ہمارے بچوں کا کیا بنے گا
*زندگی تماشا لوگ تماشائی*

AJA50
 

رولا پونڑا ساڈی فطرت وچ نی
اساں چپ رہ کے دنیا نچائ وے🖤

AJA50
 

آپ کردار کے منصب پہ نہ تنقید کریں
یہ مصنف کو پتہ ، کون کدھر اچھا ہے
ہمسفر دیکھ کے افسوس ہوا ہے تیرا
میں سمجھی تھی ترا ذوق نظر اچھا ہے
🖤🍁

AJA50
 

دستیابی کوئی معیارِ تَمنا تو نہیں...!!
مِل نہیں پائے مگر تُم ہمیں دَرکار تو تھے...🙂🖤