بہاریں ہم کو ڈھونڈیں گی ناجانے ہم کہاں ہونگے ... 🙂
کہیں پہ ٹھہرے ہوئے وقت کے حصار میں ہوں.🫀
دوسروں کی نقل کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو وہی ملے گا جو اُنہیں ملا ہے...!!
اور جس دن میں اپنی "زد" پر آگیا😎
تو پھر تم اپنا "تعلق" آزما لینا🤙
#
میں نے چپ رہ کر سلیقے سے الٹ دی بازی
اس نے سوچا تھا بڑی دیر تماشا ہوگا
ہمارے لگائے ہوے پودے ہو تم 🌳
جب چاہیں گے جڑ سے اکھڑ دیں گے🍂
جو اونچا اڑتا ہے، وہ نیچے والوں کو چھوٹا دکھائی دیتا ہے
تیرے بعد تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ عالم ہے کہ
مُسکرانے کےلیے بھی بہت محنت کرنی پڑتی ہے🍂🖤
پچھلا برس تو کھو گیا بیتے سمے کی دُھند میں
حدِ نگاہ پھر دھول ہے ، اگلے برس کی خیر ہو
اساں توہاکوں ڈیکھوں ہا چلو ثواب تھیوے ہا
آدمی اور پرندے کا نصیب ایک سا ہے گھر چلانے کا تقاضا ہے کہ گھر میں نہ رہو۔
جب دل انسانوں سے ہار جائے تو آسمان کی طرف دیکھ لینا کافی ہوتا ہے🙂🍁
آپ کامیابی کی امید لگائے بیٹھے ہیں اور اس کے راستے پر چلے بھی نہیں، کشتی خشکی پر تو چلنے سے رہی...!!
محبت میں بڑے بڑے دعوے کرنے والے اگر پرکھے جائیں تو کھوٹے سکے نکلتے ہیں...!!
|| ہم نے دیکھا ہے کئی وضع دار گھرانوں کا زوال
ہم نے سڑکوں پہ کئی !بہادر شاہ ظفر ! دیکھے ہیں 🥀
غم کے سمندر میں غرق ہونے سے بہتر ہے بس خدا کی پناہ میں تیرنا🙂 🍁
بلوچ کہاوت ہے کہ
دشمن کی ہنسی اور دوست کا رونا معنی رکھتا ہے
پہاڑ کا سایہ اور مرد کی عزت قیمتی ہوتی ہے
خوبصورت ہیں وہ جو آپ کی اڑان سے خوش ہوں
🤍🪽🧚🏻
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain